English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ہيراكھنڈ ایکسپریس کے 9 ڈبے پٹری سے اترے، 36 ہلاک، سازش کا خدشہ(مزید اہم ترین خبریں )

ریلوے کے مطابق حادثے کی وجہ سے 9 ڈبوں کو نقصان پہنچا ہے، جس میں 2 عام کوچ، چار سلیپر کوچ اور 2 اے سی کوچ اور ایک لگیج کوچ شامل ہیں۔ راحت اور بچاو کے لئے موقع پر دو ٹرینیں پہنچ گئی ہیں۔ حادثے کے بعد اس روٹ سے جانے والی 7 ٹرینوں کو دوسرے راستے سے بھیجا گیا ہے۔ اس حادثے کی وجہ ابھی تک صاف نہیں ہو پائی ہے، تاہم جس علاقے میں یہ حادثہ ہوا ہے وہ نکسل زدہ ہے۔وزارت ریل کے ترجمان انل سکسینہ کے مطابق آندھرا پردیش کے وجے نگرم ضلع میں سنیچر کی رات 11:20 بجے یہ حادثہ ہوا ہے۔ آندھرا-اڑیسہ کی

مزید پڑھئے

جلی كٹو پر مظاہرہ ہندتو نظریاتی طاقتوں کے لئے ایک سبق : اسد الدین اویسی(مزید اہم ترین خبریں)

'ہم ان کے بیان اور سیاست سے متفق نہیں ہیں، ایک طرف وہ اقلیتوں کا معاملہ اٹھا رہے ہیں، وہیں دوسری طرف جلی کٹو کے معاملہ کو فرقہ وارانہ رنگ دے رہے ہیں۔ تیاگی نے الزام عائد کیاکہ اویسی اپنی سیاست سے بی جے پی کو فائدہ پہنچا رہے ہیں اور اسی منصوبے کی وجہ سے وہ بہار بھی آئے تھے۔ تیاگی نے یہ بھی کہا کہ وہ اویسی کے بیان پر کوئی توجہ نہیں دیتے۔ غریب طبقہ روزی روٹی کیلئے تنگی وپریشانی میں مبتلا ۔اسد الدین اویسی سہارنپور ۔21جنوری:2017 (فکروخبر/ذرائع) ملک کا اقتصادی ڈھانچہ تباہ

مزید پڑھئے

آسام میں بی جے پی حکومت کے نشانہ پر ہیں مسلمان ، چیف جسٹس آف انڈیا سے مداخلت کا مطالبہ

لیکن صرف مسلم برادری کے لوگوں کو ہی تجاوز ات ہٹاؤ کے نام پر پریشان کیا جا رہا ہے جبکہ دیگر کمیونٹی کے لوگوں کو وہاں رہنے کی اجازت دی جا رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اس معاملہ میں انصاف کے لئے چیف جسٹس کے سامنے ایک پٹیشن دائر کی ہے ۔اقلیتی تنظیم کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال مئی میں جب سے بی جے پی اقتدار میں آئی ہے، اس کے بعد سے اس کا ایک ہی مقصد اقلیتوں کو پریشان کرنا ہے۔ اقلیتی لیڈروں نے کہا کہ جن لوگوں کے پاس 25 مارچ 1971 تک کے جائز دستاویزات ہیں ، انہیں غیر قانونی بنگلہ دیشی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 282 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا