English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

روہنگیا مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کے فیصلہ کے خلاف تمام انصاف پسند آواز بلند کریں : مولانا بدرالدین اجمل

نئی دہلی:20؍ستمبر2017(فکروخبرذرائع) آل انڈیا یونائٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل قاسمی نے سپریم کورٹ میں مرکزی سرکار کے ذریعہ حلف نامہ داخل کرکے روہنگیاپناہ گزینوں کو ملک کی سلامتی کے لئے خطرہ بتاکر انہیں ملک بدر کرنے کی وکالت کو افسوسناک قرار دیا۔انہوں نے یہ بات جاری ریلیز میں کہی ہے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ میانمار حکومت کی تائید سے ہونے والے قتل عام اور سرکاری دہشت گردی ونسل کشی سے بچ کر ہندوستان میں پناہ گزیں دنیا کی مظلوم ترین

مزید پڑھئے

بلدیہ کاؤنسلرس کے اجلاس میں رام چندرا نائک کی موت پرگیا گیا افسوس کا اظہار

بھٹکل میں ہند و مسلم بھائی چارگی کو نقصان پہنچانے کی کوشش بھٹکل 20؍ ستمبر 2017(فکروخبرنیوز) بلدیہ کاؤنسلرس اجلاس میں دکانوں کی نیلامی اور خالی کرائے جانے کے معاملہ پر آج بات کرتے ہوئے بلدیہ صدر جناب مٹا محمد صادق نے رام چندرا نائک کی موت پر نہایت افسوس کا اظہار کیا اور اس معاملہ کو سیاسی رنگ دینے کی کوششوں کی پرزور مذمت کی ۔ انہوں نے کہا کہ بعض افراد کی جانب سے یہ الزام لگایا گیا ہے کہ بلدیہ ایک مسلم طبقہ کی حمایت کرتی آرہی ہے جبکہ بھٹکل کی تاریخ گواہ ہے کہ یہاں پر ہندو

مزید پڑھئے

روہنگیائی بچوں کی ملک بدری کے خلاف بنگال چائلڈ پروٹیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ میں عرضی

 کلکتہ :21؍ستمبر2017(فکروخبر /ذرائع) روہنگیا رفیوجیوں کی ملک بدری پر مرکزی حکومت کے موقف کی سخت مخالفت کرنے کے بعد مغربی بنگال کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹ نے روہنگیائی بچوں کی ملک بدری کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔ کمیشن نے روہنگیائی بچوں کو پڑوسی ملک بھیجنے کے فیصلے کو غیر اخلاقی اور غیر انسانی قرار دیتے ہوئے بچوں کو ملک بدر کرنے سے انکار کردیا تھا۔ کمیشن کی چیر پرسن اننیا چکرورتی نے میڈیا اہلکاروں سے کہا کہ ہم نے روہنگیائی بچوں کی ملک بدری کے خلاف

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 496 of 497  Next  > 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا