English   /   Kannada   /   Nawayathi

  زندگی کا ایک بڑا سانحہ

        احمد خزیمہ ابن محمد مصدق ہلارے۔(متعلم جامعہ اسلامیہ بھٹکل ) زندگی انساں کی ہے مانند مرغ خوش نوا شاخ پر کچھ دیر بیٹھا چہچہایا اُڑ گیا آج دادا جان اور دادی جان کے قبر سے ہو کر آیا تو احساس ہوا کہ وقت کتنا تیزی سے گزرتا ہے کہ دادا جان اور دادی جان کو انتقال ہوئے ایک مہینہ مکمل ہوگیا رات اپنی تاریکی کو لیے ہوئی تھی، ماحول پوری طرح پرسکون تھا ،  میں اپنے مدرسہ میں امتحان کی تیاری میں مصروف تھا کہ اتنے میں استاد محترم نے مجھے بلا کر مشفقانہ انداز میں

مزید پڑھئے

دو دن کتابوں کے تاج محل میں

از: عبدالبر ابن مولانا اسامہ صدیقی ندوی  متعلم اختصاص فی علوم الحدیث  دارالعلوم ندوةالعلماء لکھنؤ  الحمدللہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی سید الانبیاء والمرسلین اما بعد! تحریک ندوۃ العلماء اور دارالعلوم ندوۃ العلماء کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے یہ قدیم صالح و جدید نافع کی فکر کا داعی اول ہے اور یہ متنوع ثقافت کا مالک ہے علمی دنیا میں اس کی ایک الگ شان ہے اور روز اول سے اپنے طلباء کے علمی ثقافتی و ادبی فروغ کے لیے نئے نئے وسائل اپناتا رہتا ہے اور حالات کے

مزید پڑھئے

گورکھپور کا ایک یادگار سفر اور تاثرات و تجربات!‎

اظفر منصور  (عالیہ اولی) معہد سیدنا ابی بکر الصدیق ؓ مہپت مئو لکھنؤ عشاء بعد کا وقت تھا، اپنے کمرے گیارہ نمبر (حجرۂ شبلی) میں تخت پر بیٹھے مختلف کتابوں کے اوراق کی گرد صاحب کر رہے تھے کہ برادر ِدرس و مذہب ارقم صدیقی نے اندر داخل ہوتے ہوئے سلام کہا، بعد علیک کچھ اہم گفتگو ہونے لگی تھی کہ اچانک غیر موضوع گورکھپور مسابقے کی بات نکل آئی، جانے کے سلسلے میں سوچنے کا کہا، اعلان و ضوابط اور تیاری کے لیے متعینہ کتاب دیکھنے کے بعد میرا سر و قلب خود بخود اشارۂ اثبات میں ہل گیا،

مزید پڑھئے
More
Page 1 of 4  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا