English   /   Kannada   /   Nawayathi

قرآن کی فریاد: مجھ سا بھی کوئی مظلوم نہیں!

  از قلم: محمد عمر قاسمی کاماریڈی   قرآن کریم ایک ہمہ گیر نظامِ حیات اور جامع ترین کتاب ہے، جو بندگانِ خدا اور عبادِ الہٰی کو اپنے معبود حقیقی و مسجودِ اصلی کی بارگاہِ عالی مرتبت میں اپنی جبیں فرسائی کا درس دیتا ہے، گم گشتہ راہ لوگوں کو رشد و ہدایت اور امن و سلامتی کا پیغام سناتا ہے، جس کے ذریعہ شر و فساد، ظلم و عدوان کا اہرمن دم گھٹ کر مرجاتا ہے، اور خیر و صلاح، عدل و کرم کا یزداں سایہ گستر ہو جاتا ہے؛ کیوں کہ یہ حکیم مطلق کا تجویز کیا ہوا ایسا نسخۂ کیمیا ہے،

مزید پڑھئے

روزہ دارو!  دنیا اوردولت کی ہوس تقویٰ کی دشمن ہے

ابونصر فاروق              اے ایمان لانے والو تم پر روزے فرض کر دیے گئے جس طرح تم سے پہلے کے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے۔شاید کہ تم میں تقویٰ کی صفت پیدا ہوجائے۔ (البقرہ:۳۸۱)حضرت ابو ہریرہ ؓ روایت کرتے ہیں رسول اللہ ﷺنے فرمایا: جس نے جھوٹ بولنا اور اس پر عمل کرنا نہیں چھو ڑا تو اللہ کو کوئی حاجت نہیں کہ ایسا آدمی اپنا کھانا پینا چھوڑ دے۔(بخاری)     قرآن میں جب روزے کا حکم آیا توبتایا گیا کہ روزے کا مقصد روزہ دار میں تقویٰ پیدا کرنا ہے۔یعنی روزہ رکھ

مزید پڑھئے

محبت کی اکسیر

  مولانا سید محمد الحسنی رحمۃ اللہ علیہ محبت وہ اکسیر ہے جس سے ہرطرح کی کدورتیں اس طرح پگھل جاتی ہیں جیسے نمک پانی ہوجاتا ہے ، یہ ایسی جادوئی چھڑی ہے جو سخت سے سخت دل کو موم کردیتی ہے ، سرکش طبیعتیں اس  سے رام ہوتی دیکھی گئی ہیں ، محبت ہی ہے جو دشمن کو دوست بنادے ، بغض و نفرت کو محبت و اخوت سے بدل دے ، دودشمن دھڑوں کو جو دست بگریباں ہوں یک جان و یک قالب کردے کہ جسم کے کسی حصہ کو تکلیف ہوپوراجسم بے خوابی اور بخار کاشکار ہوجائے ۔    وہ چیز کہ مقناطیس کی طرح دل اس

مزید پڑھئے
More
Page 1 of 412  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا