English   /   Kannada   /   Nawayathi

صفا بیت المال کے دس ٹیلرنگ سنٹرس میں اسنادات کی تقسیم

share with us

یہ کمال نہیں ہے کہ عورت اپنے کام دوسروں سے لےبلکہ کمال یہ ہے کہ عورت اپنے سارے گھریلو کام اپنے ہاتھ سے کرے اپنے گھر والوں کے کپڑے سینا پرونا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ واضح ہوکہ صفا بیت المال نے شہر حیدرآباد کے دس غریب محلوں میں اپنے ٹیلرنگ سنٹرس قائم کئے ہیں۔ چار ماہ کے اس کورس میں دوسو سے زائد خواتین نے ان دس سنٹرس میں حصہ لیا جن میں کامیاب طالبات کو اسنادات دئیے گئے اور ہر سنٹر میں درجۂ اول سے کامیاب ہونے والی طالبات کو سلائی مشین بھی دی گئیں اور دوم و سوم آنے والی طالبات کو مومنٹوز سے نوازا گیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا