English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ناصر یافعی کامقدمہ این آئی اے کے سپرد کرنے کی تیاری(مزید اہم ترین خبریں )

توقع تھی کہ آئندہ سماعت کے بعد عدالت ناصر یافعی کو بے قصور یا پھر ضمانت پررہا کرنے کے احکام جاری کردیتی، مگر عین مقدمے کے فیصلہ کے قریب ریاستی حکومت نے اس معاملے کو این آئی اے کے سپرد کرنے کا اعلان کرکے اسے مزید موخر کردیا ہے۔ اس معاملے میں اے ٹی ایس کی دھاندھلی کا تذکرہ کرتے ہوئے ایڈووکیٹ تہور خان نے بتایا کہ ناصر یافعی کو گرفتار کرنے کے بعد اس پر یواے پی اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا اور اس کے خلاف ناندیڑ میں واقع اے ٹی ایس کے دفتر میں درج کیا گیا ۔ جبکہ قانوناً یہ

مزید پڑھئے

مرچ پور گاؤں میں حالات پھر کشیدہ، 40 دلت خاندانوں نے کی ہسار کی طرف ہجرت(مزید اہم ترین خبریں )

پولیس نے اس معاملے میں اب تک 15 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ فی الحال کسی کی گرفتاری نہیں کی گئی ہے۔ گاؤں کے تمام 40 دلت خاندان گاؤں چھوڑ کر پیدل ہی ہسار کی طرف روانہ ہو گئے ہیں۔ انتظامیہ دلتوں کو سمجھانے کی کوشش کر رہی ہے۔ مسلم ممالک شہریوں کے داخلے پر پابندی بزدلانہ فیصلہ: امام احمد رضا مومنٹ بنگلور۔31جنوری(فکروخبر/ذرائع) نو منتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے 7مسلم اکثریتی آبادی والے ممالک عراق، ایران، سوڈان،صومالیہ،لیبیا،شام اور یمن کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے

مزید پڑھئے

بی جے پی رام مندر اور تین طلاق سے صرف سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہی ہے : سوامی ادھوکچھا نند(مزید اہم ترین خبریں)

ڈاکٹر منموہن سنگھ اور پی چدمبرم نے ضابطہ کو نظر انداز کرکے مالیہ کی مدد کی تھی : بی جے پی نئی دہلی :۔30جنوری (فکروخبر/ذرائع) بھارتیہ جنتا پارٹی نے کنگ فشر ایر لائنس کے مالک وجے مالیہ کو بار بار ضابطہ کو نظر انداز کرکے اقتصادی مدد دینے میں سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ اور ان کی حکومت کے وزیر داخلہ پی چدمبرم کا براہ راست ہاتھ ہونے کا الزام لگاتے ہوئے آج کانگریس صدر سونیا گاندھی اور نائب صدر راہل گاندھی سے سوال کیا کہ اس معاملے میں ان کا کیا رول ہے۔بی جے پی کے ترجمان سمبت

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 281 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا