English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

اسرائیل دہشت گرد ملک، اس کےصدر کا استقبال ملک سے دشمنی: جمعیتہ علما ہند کی قیادت میں ملی وسماجی جماعتوں کا جنتر منتر پر احتجاج

میمورنڈم میں جمعیتہ علمائے ہند نے الزام لگایا کہ اسرائیل نے اپنے مکروہ کردار سے خطہ عرب کو بدامنی کا گہوارہ بنادیا ہے اور فلسطینی شہریوں کی اکثریت کو ان کے گھروں میں سے نکال کر ان کی بستیوں کو تباہ کرکے پناہ گزین کی زندگی گزارنے پر مجبور رکھا ہے۔ اس کے علاوہ 1967سے ناجائز طور پر تسلط حاصل کرکے غزہ اور مغربی کنارے کے عوام پر ہر طرح کے مظالم کو روا رکھا ہے۔اس کے علاوہ عالمی برادری، عالم اسلام اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہوئے چار نکاتی تجاویز بھی پیش کئے۔جمعیتہ کے

مزید پڑھئے

نوٹ منسوخی کی آڑ میں مودی حکومت کا 8 لاکھ کروڑ روپے کا گھپلہ : کیجریوال(مزید اہم ترین خبریں)

یہ ساری رقم یہ ارب پتی ڈکار گئے۔ کچھ رقم بیرون ملک بھیج دی تو کچھ کو ٹھکانے لگا دیا۔ اس کی وجہ سے بینک دیوالیہ کے دہانے پر پہنچ گئے۔ انهوں نے کہا کہ مودی حکومت نے اس کے قرض کی ایک پائی بھی ان ارب پتیوں سے وصول نہیں کی۔ اس کے برعکس ان کا 1 لاکھ 14 ہزار کروڑ روپے کا قرض معاف کر دیا۔ اب اس کی تلافی کیسے کریں اس کے لئے نئی ترکیب نکالی اور 500 اور 1000 روپے کے نوٹ بند کر دیے تاکہ لوگ اپنے پرانے پیسے بینکوں میں جمع کرائیں۔ حکومت کا اندازہ ہے کہ اس سے بینکوں میں دس لاکھ کروڑ روپے آجائیں

مزید پڑھئے

جے این یو کے لاپتہ طالب علم نجیب کو تلاش کرنے کے لئے اب پانچ لاکھ روپئے کا انعام(مز ید اہم ترین خبریں)

دہلی پولیس کئی دنوں سے نجیب کی تلاش کر رہی ہے لیکن اس کا کوئی سراغ نہیں مل رہا ہے۔ اس سے پہلے نجیب کو تلاش کرنے کے لئے انعام کی رقم 50 ہزار روپے رکھی گئی تھی جسے دو بار بڑھا کر اب 5 لاکھ روپے کر دیا گیا ہے۔ بھوپال انکاونٹر پر مسلم سیاستدانوں اور مسلم تنظیموں کی خاموشی افسوسناک: عمیق جامعی نئی دہلی۔16 نومبر 2016(فکروخبر/ذرائع) آل انڈیا تنظیم انصاف کے صوبائی جنرل سیکرٹری اور نوجوانوں کی آوازعمیق جامعی نے بھوپال میں سیمی کے آٹھ نوجوانوں کے انکاونٹر کے بعد مسلم سياستدانوں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 283 of 495  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا