English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

روسی فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچایا  گیا: یوکرینی فوج ترجمان  

12/مارچ/2023(فکروخبر/ذرائع)یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس کی افواج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مشرقی شہر باخموت میں لڑائی کے دوران 500 سے زائد روسی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے یوکرینی فوج کے ترجمان کے حوالے سے بتایا ہے کہ روسی فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچایا گیا۔ یوکرین کے مشرقی ڈونباس خطے میں واقع باخموت شہر کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے روسی افواج کئی ماہ سے حملے کر رہی ہیں۔ روئٹرز کے مطابق دونوں اطراف نے اس دوران ایک دوسرے کو بھاری جانی

مزید پڑھئے

شی جنپنگ مسلسل تیسری بار چین کے صدر بن گئے

  بیجنگ: 10/مارچ/2023(فکروخبر/ذرائع) چین کے صدر شی جنپنگ مسلسل تیسری مدت کے لیے صدر کا حلف اُٹھا کر ماؤزے تنگ کے بعد چین کی تاریخ کے سب سے طاقتور رہنما بن گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر شی جنپنگ نے عظیم ہال آف دی پیپل میں ہونے والے نیشنل پیپلز کانگریس کے اجلاس میں مسلسل تیسری بار آئندہ پانچ سال کی مدت کے لیے صدر منتخب ہونے پر حلف اُٹھا لیا۔ صدر شی جنپنگ کو چین کی پارلیمنٹ ’’ نیشنل پیپلز کانگریس‘‘ کے 2 ہزار 952 ارکان نے متفقہ طور پر صدر منتخب کیا۔ شی

مزید پڑھئے

چین نے امریکا سے افغانستان کے اثاثے فوری جاری کرنے کا کیا  مطالبہ

جنیوا : 10/مارچ/2023(فکروخبر/ذرائع)چین نے امریکا سے افغانستان کے اثاثے فوری جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کا اس کے اثاثے منجمد رکھنے کا کوئی حق نہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں چینی مندوب نے امریکا پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے سات ارب ڈالر کے بیرون ملک اثاثے افغان عوام کی ملکیت ہیں، استعمال کا حق انہیں دینا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ ماہ امریکی عدالت فیصلہ دے چکی ہے کہ امریکہ افغانستان کے بیرون ملک اثاثے منتقل کرنے کا حق

مزید پڑھئے
More
Page 1 of 228  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا