English   /   Kannada   /   Nawayathi

صحافت وہ جو سرخیوں کو حق اور حقیقت کے پیمانے پر رکھیں

اور اپنی عدم حاضری اور آپ كے سامنے نہ ہونے پر شدید احساس بھی، تو خوشی واحساس كے اس سنگم میں مناسب سمجھا كہ چندكلمات استقبالیہ كے طور پر تحریراً آپ كے گوش گزاركروں،اور شكریہ و جذبات كے احساسات صفحہ قرطاس پر رقم كروں۔ ہمارا سفر جو تقریبا ایك سال پہلے شروع ہوا تھا، محض فضلِ خداوندی، توفیقِ الہی ، اساتذہ وسرپرستان كی رہنمائی اور مخلص معاونین كے سہارےآگے بڑھتا رہا، اور شروع دن سے جنہوں نے بھی ہمارا ساتھ دینے كا ارادہ كیا، یاجو بھی ہمارے كارواں میں شامل ہوا،اس میں سے كسی

مزید پڑھئے

کدھر کو چلے ہم ....................؟

کچھ وقفہ کے بعد ہد ہد پرندہ حاضر ہوتا ہے ، معصوم سا چہرہ لئے جس میں ڈر اور خوف کی آمیزش تھی، اور پھر خود کو دربارِ سلیمان میں ایسا ڈھیر کردیتا ہے جیسے کہ وہ خوف سے کپکپارہا ہو، سامنے کے پیر سامنے کئے پیر پھیلا کر،جیسے رحم کی بھیگ مانگ رہا ہو، (اس کی آسان تعبیر،’’ گرتے پڑتے ‘‘)۔جہاں پنا ہ کے رعب دار لہجے سے سارا دربار گونج اُٹھتا ہے ،اور ہد ہد سے غیرحاضری کی وجہ پوچھی جاتی ہے ، تو وہ یکلخت کہہ اُٹھتا ہے جہاں پناہ!!! آپ کی بادشاہت تو تاحد نگاہ ہے ، مگر آپ ہی کے حدود میں ایک

مزید پڑھئے

ماهِ رجب اورہم ۔۔۔

قرآن كریم میں ان كی طرف اشارہ موجود ہے، اور نبی اكرم نبی ﷺ نےحجتہ الوداع کے موقع پر اپنے تاریخی خطاب میں ان كی حرمت وعظمت بھی ارشاد فرمائی جو چار مہینے ذوالقعدہ، ذوالحجہ، محرم الحرام اور رجب المرجب كہلاتے ہیں ۔ماہِ رواں ماہِ رجب ہے ،جس كا بیشتر حصہ گذر چكا ہے ، آنحضور اكرم صلی اللہ علیہ وسلم اس ماہ كا چاند طلوع ہوتے ہی رمضان مبارك تك پہنچنے كی تمناظاہر كرتے تھے، اور رب كے حضور دعا فرما تے كہ اے اللہ ہمیں رجب اور شعبان میں بركت نصیب فرما، اور رمضان المبارك تك

مزید پڑھئے
More
Page 1 of 1 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا