English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

کولار ٹکٹ کو لے کر کانگریس میں اختلافات ، جانیے کیا ہے حقیقت؟

28؍مارچ 2024 (فکروخبرنیوز) ریاست میں لوک سبھا انتخابات کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم کو لے کر کرناٹک کانگریس میں اختلافات سامنے آئے ہیں۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق کہ کم از کم 5 ایم ایل اے، بشمول ایک موجودہ وزیر، اور 2 ایم ایل سی (ممبر قانون ساز کونسل) نے پارٹی سے استعفیٰ دینے کی دھمکی دی ہے۔ موجودہ وزیر ایم سی سدھاکر اس بغاوت کا حصہ ہیں، جو کولار سے منیاپا کے داماد چکا پیڈنا کو ٹکٹ دینے پر ناراض ہیں۔ ایم ایل اے نے کہا کہ وہ غلام نہیں ہو سکتے، یہ الزام لگاتے ہوئے کہ پارٹی خاندان کے اندر

مزید پڑھئے

کرناٹک میں گرمی چالیس کے پار ، اگلے تین دنوں میں درجۂ حرارت میں ہوگا اضافہ

بنگلورو28؍مارچ 2024 : کرناٹک نے بدھ کے روز 40 ڈگری سیلسیس کو تجاوز کیا جس میں کلبرگی اور باگل کوٹ اضلاع میں بالترتیب 40.6 اور 40.2 ° C کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ آئی ایم ڈی کے سائنسدانوں نے کہا کہ ایل نینو کے اثرات کے تحت ریاست میں اس سال موسم گرما کے ابتدائی آغاز کے بعد سے یہ پہلا واقعہ ہے جب پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا ہے۔ اس سے بھی بدتر بات یہ ہے کہ آئی ایم ڈی نے اگلے تین دنوں میں کلیانہ کرناٹک کے چھ اضلاع میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کیا ہے، بنگلورو میں دن

مزید پڑھئے

منگلور: سٹی بسوں کے لیے دروازیں نصب کرنے کی حکم نامہ پر کیا کہتے ہیں بس مالکان؟؟

منگلورو 27 مارچ2024 : ایک ماہ قبل ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ملائی موہلن نے ایک حکم جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ 2017 کے بعد رجسٹرڈ تمام بسوں کو مسافروں کی حفاظت کے لیے دروازے نصب کرنے چاہیے۔ ڈیڈ لائن قریب آتے ہی بسوں پر دروازوں کی تنصیب کے حوالے سے کافی ابہام پایا جاتا ہے۔ جبکہ کچھ مالکان کا دعویٰ ہے کہ سٹی بسوں کے لیے ایسی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ ڈائجی ورلڈ سے بات کرتے ہوئے پرائیویٹ بس اونرز ایسوسی ایشن کی سابق صدر جیشیلا آدیانتھایا نے کہا کہ ہم نے ٹرانسپورٹ اور پولیس محکموں کے

مزید پڑھئے
More
Page 1 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا