English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

mangloare airport, sona zabt, gold zabt,

منگلورو ایرپورٹ پر 45 لاکھ روپیے مالیت کا سونا ضبط

منگلورو 27 اپریل 2024: غیر قانونی طور پر ایک ملک سے دوسرے ملک لے جارہا سونا  یہاں کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کسٹمز حکام نے 25 اپریل کو ضبط کرلیا ہے جس کی مالیت 45.7 لاکھ روپے ہے۔ ضبط شدہ سونے کا وزن 636 گرام تھا اور اس کی قیمت 45,79,200 روپے بنتی ہے۔ یہ مسافر بذریعہ ایئر انڈیا ایکسپریس منگلورو پہنچا تھا۔

مزید پڑھئے

الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری میں ملک بھر میں کرناٹک تیسرے نمبر پر ، تین سالوں سے خریداری میں  1275 فیصد اضافہ

بنگلورو 27 اپریل 2024 : پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے پریشان عوام اب الیکٹرک گاڑیوں (ای وی) کی خریداری کو ترجیح دے رہے ہیں۔ ایک وقت میں ان گاڑیوں کے خریداری میں لوگ پس وپیش کا شکار تھے اور چارجنگ کے مسائل کی وجہ سے زیادہ اس طرف توجہ نہیں دے رہے تھے لیکن جب سے ان گاڑیوں کی خریداری کے بعد لوگ اس کے فوائد جان گیے تو الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری کو ترجیح دے رہیں اور ہندوستان بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری میں کرناٹک تیسرے نمبر پر ہے۔ اس فہرست میں اتر پردیش سرفہرست ہے اور اس کے بعد

مزید پڑھئے

چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، ناراض عوام نے پولنگ بوتھ سمیت ای وی ایم توڑ ڈالا، افسران زخمی

چامراج نگر26 اپریل 2024: ہنور تعلقہ میں مہادیشورا ہلز گرام پنچایت انتظامیہ کی حدود کے تحت اندیگناٹا گاؤں سے ایک ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع ملی، سرکاری اہلکار اس وقت زخمی ہو گئے جب انہوں نے ناراض ووٹروں کے ایک گروپ کو پرسکون کرنے کی کوشش کی جنہوں نے اعلان کیا تھا کہ وہ جمعہ کو انتخابات کا بائیکاٹ کر رہے ہیں۔ مبینہ طور پر جھڑپ میں تحصیلدار گرو پرساد اور تعلقہ پنچایت کے چیف آفیسر امیش اور ایک پولیس انسپکٹر زخمی ہو گئے۔ اس کے علاوہ مظاہرین نے گاؤں میں قائم الیکٹرانک ووٹنگ

مزید پڑھئے
More
Page 1 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا