English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ایگزٹ پول ، جانئے پانچ ریاستوں کے انتخابات میں کہاں کھڑی ہے بی جے پی اور کانگریس

 راجستھان، مدھیہ پردیش اور تلنگانہ سمیت پانچ ریاستوں میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے نتائج 3 دسمبر کو جاری کیے جائیں گے۔ جن 5 ریاستوں کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا ان میں راجستھان، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، میزورم اور تلنگانہ شامل ہیں۔ تلنگانہ میں آج ووٹنگ ہوئی۔ اب مختلف نیوز چینلز اور ایجنسیوں کے ایگزٹ پولز سامنے آ رہے ہیں۔چھتیس گڑھ جہاں اس وقت کانگریس کی حکومت ہے زیادہ تر ایگزٹ پولز میں چھتیس گڑھ میں کانگریس کی دوبارہ حکومت بنتی نظرآرہی ہے ، جبکہ مدھیہ پردیش جہاں

مزید پڑھئے

اسرائیلی مصنوعات کی نشاندہی کرنے والے ‘‘NO THANKS’’ ایپ کے چرچے

(30 نومبر 2023) فلسطینی کاز کی حمایت میں اور اسرائیل مصنوعات کے موثربائیکاٹ کے لئے بنایاجانے والا ایک نیا ایپ عوام کی توجہ کا باعث بنا ہوا ہے ، یہ ایپ صارفین کو مصنوعات کو اسکین کرنے اور اس بات کا تعین کرنے کی اجازت دیتا ہے کہ آیا وہ اسرائیل کو سپورٹ کرتے ہیں، اس نئی موبائل ایپلی کیشن جس کا نام "نو تھینکس" ہے، ڈیجیٹل دنیا میں طوفان برپا کر رہا ہے۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری حالیہ جنگ میں فسلطینیوں کے قتل عام سے دنیا بھر میں غم وغصہ کی لہر ہے ، اور کئی ممالک

مزید پڑھئے

عمر خالد کی ضمانت عرضی پر سماعت پھر ملتوی

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بدھ کو جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے سابق طالب علم عمر خالد کی انسداد دہشت گردی قانون یو اے پی اے کے تحت درج ایک کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت 10 جنوری تک ملتوی کر دی۔ یہ مقدمہ خالد کے خلاف فروری 2020 میں شمال مشرقی دہلی میں ہونے والے فسادات کی سازش میں ملوث ہونے کے الزام میں درج کیا گیا ہے۔ خالد کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل کپل سبل اور ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایس وی راجو کی عدم موجودگی کی وجہ سے جسٹس بیلا ایم ترویدی اور جسٹس ستیش

مزید پڑھئے
More
Page 1 of 466  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا