English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

پریس کانفرنس کے دوران ہنگامہ ، کیجریوال پر پھینکا گیا جوتا(مزید اہم ترین خبریں)

وہاں موجود لوگوں نے اس نوجوان کو فوراً دھر دبوچا ۔ اس سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق جوتا پھینکنے والے نوجوان نے بتایا ہے کہ وہ عام آدمی سینا سے تعلق رکھتا ہے۔ ابھی یہ واضح نہیں ہو پایا ہے کہ نوجوان مسٹر کیجریوال سے کس بات پرناراض تھا۔جوتا پھینکتے ہی کچھ دیر کے لئے وہاں افرا تفری مچ گئی لیکن مسٹر کیجریوال نے فوری طور پر مسٹر رائے کو پریس كانفرنس شروع کرنے کے لئے کہا۔ اس سے پہلے چھترسال اسٹیڈیم میں ایکپروگرام کے دوران بھی عام آدمی سیناسے وابستہ

مزید پڑھئے

انڈین ائیر لائنز کے رنگین مزاج پائلٹ کا محبوبہ معاون پائلٹ کو ساتھ بٹھانے پر اصرار(مزید اہم ترین خبریں )

زہریلی شراب پینے سے 8 افراد ہلاک جے پور ۔ 7 اپریل (فکروخبر/ذرائع)ریاست راجستھان کے ضلع بارمیر میں زہریلی شراب پینے سے کم از کم 8 افراد کی موت واقع ہو گئی ہے۔ ان ہلاک شدگان میں پیرا ملٹری بارڈر سکیورٹی فورسز کے دو اہلکار بھی شامل ہیں۔ بارمیر میں زہریلی شراب پینے کے بعد 40 افراد کو ہسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔ ضلعی پولیس افسر انیل دیش مکھ نے بتایا ہے کہ ہسپتال میں داخل افراد میں سے 8 ہلاک ہو گئے ہیں اور بقیہ 32 میں سے کئی کی حالت نازک ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے علاقے میں تمام شراب

مزید پڑھئے

این آئی اے افسر تنزیل احمد قتل کیس کی تفتیش تیز ، اہلیہ فرزانہ کی حالت ہنوز نازک(مزید اہم ترین خبریں)

شادی کی تقریب میں موجود دو مشتبہ افراد کی تصویر بھی پولیس نے جاری کر دی ہے۔مرحوم ڈی ایس پی کی اہلیہ کے تحفظ کے پیش نظر پولیس کے جوانوں کواسپتال میں تعینات کیا گیا ہے۔اطلاع کےمطابق تفتیش کےدوران 53فون نمبروں کی جایچ کے بعد ایک فون نمبر ملا ہے جو ایک شاطر بدمعاش کا بتایا جاتا ہے۔واقعہ کے دوران اس کی موجودگی موقع کے نزدیک پائی گئی تھی۔اس کی تلاش میں این آئی پولیس ہاپڑ اور بلند شہر میں کئی جگہ چھاپے مار چکی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ اتوار کو این آئی اے کے ڈی ایس پی تنزیل احمد

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 294 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا