English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

مدھیہ پردیش : 12 سال تک کی بچی کی عصمت دری کے ملزم کو ملے گی پھانسی ، کابینہ کونسل نے دی منظوری

بھوپال:27؍نومبر2017(فکروخبر/ذرائع) مدھیہ پردیش میں 12برس تک کی بچی کا جنسی استحصال کرنے کے ملزم کو پھانسی کی سزا دینے سے متعلق تجویز کو آج کابینی کونسل نے منظوری دے دی ۔سرکاری اطلا ع کے مطابق وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان کی صدارت میں آج ہوئی کابینی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔کابینی میٹنگ میں جنسی استحصال اور اجتماعی عصمت دری کے واقعات کے پیش نظر ریاستی حکومت قانون میں تبدیلی کرنے والی ہے۔ اب ریاست میں 12برس تک کی بچی کی آبرو ریزی کے ملزم کو پھانسی کی سزا دی جائے گی۔اس

مزید پڑھئے

جی ایس ٹی کی شرح میں کمی کے باوجود اضافی رقم وصولنے کے الزام میں پانچ دکانوں پر معاملہ درج

منگلور:26؍نومبر2017(فکروخبرنیوز)منگلور سمیت جنوبی کنیرا کے مختلف مالس اور دکانوں میں Department of Weights and Measures اہلکاروں نے چھاپہ مار کاررائی انجام دیتے ہوئے جی ایس ٹی کی مقرر کردہ شرح سے اضافہ کے ساتھ اشیاء فروخت کرنے کے الزام میں پانچ دکانوں کے خلاف قانون کی خلاف ورزی کے الزام میں معاملہ درج کر لیا ہے ،اسسٹنٹ کنٹرولر گجیندرا کا کہنا ہے کہ 28فیصد جی ایس ٹی میں آنے والی 178اشیاء پر حکومت نے 10فیصد کی کمی کرتے ہوئے 18فیصد کر دی تھی ، اس کے باوجود بھی بہت سے دکاندار اور مالزمیں گاہکوں

مزید پڑھئے

روہنگیا مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کے فیصلہ کے خلاف تمام انصاف پسند آواز بلند کریں : مولانا بدرالدین اجمل

نئی دہلی:20؍ستمبر2017(فکروخبرذرائع) آل انڈیا یونائٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل قاسمی نے سپریم کورٹ میں مرکزی سرکار کے ذریعہ حلف نامہ داخل کرکے روہنگیاپناہ گزینوں کو ملک کی سلامتی کے لئے خطرہ بتاکر انہیں ملک بدر کرنے کی وکالت کو افسوسناک قرار دیا۔انہوں نے یہ بات جاری ریلیز میں کہی ہے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ میانمار حکومت کی تائید سے ہونے والے قتل عام اور سرکاری دہشت گردی ونسل کشی سے بچ کر ہندوستان میں پناہ گزیں دنیا کی مظلوم ترین

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 497 of 498  Next  > 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا