English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

چیف منسٹر سدارامیا نے 12اضلاع کے سنئیر حکام کے ساتھ ویڈیو کانفرسنگ کرکے خشک سالی حالات و راحت کے کاموں کا جائزہ لیا(مزید خبریں)

انھوں نے حکام سے کہا کہ پینے کے پانی کے بحران کے حل کیلئے مقامی اراکین اسمبلی کے ساتھ کام کی منصوبہ بندی تیار کریں‘پینے کے پانی کی فراہمی اور چارہ ڈپوقائم کرنے کیلئے فنڈز کی کمی نہیں ہے اور اس کیلئے پہلے سے جاری گرانٹ کا استعمال کیا جانا چاہئے ۔چیف منسٹر نے کہا کہ خشک سالی سے گاؤں متاثرہ ہیں پانی نہیں ہے وہاں ٹینکروں سے پانی سپلائی ہونا چاہئے ۔ ڈپٹی کمشنرس کوجون تک دیہات میں پینے کے پانی کی دستیابی پرخصوصی نرگانی کی ہدایت دی‘اگر ایسا نہیں ہوگا تو ضلع مجسٹریٹ ہی

مزید پڑھئے

پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات کر نے والی ٹیم میں شامل افسر کو قتل کر دیا گیا (مزید اہم ترین خبریں)

حکام نے بتایا کہ دومسلح افراد نے این آئی اے کے افسر کی گاڑی پر حملہ کیا، واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق حکام نے بتایا کہ محمد تنزیل احمد کو 21 گولیاں ماری گئیں جن میں سے 10 گولیاں ان کے جسم میں پوسٹ مارٹم کے وقت بھی نکالی گئیں۔بِجنور کے اسٹیشن ہاؤس افسر(ایس ایچ او) راج کمار کے مطابق حملے میں ان کے 2 بچے محفوظ رہے۔راج کمار نے بتایا کہ حملہ آوروں نے کار روک کر ان پر فائرنگ کی جس سے محمد تنزیل احمد موقع پر جاں بحق ہو گئے تھے۔ٹائمز آف

مزید پڑھئے

کولکاتہ پہنچے راہل گاندھی، کہا حادثہ کا جائزہ لینے آیا ہوں، سیاست کرنے نہیں(مزید اہم ترین خبریں)

جمعرات کو فلائی اوور کے گرجانے سے 24 لوگوں کی موت اور سو سے زائد افراد زخمی ہو گئے تھے، جن میں سے کم از کم 70 افراد اب بھی کئی اسپتالوں میں داخل ہیں۔مسٹر گاندھی صبح کولکتہ پہنچے تھے۔ نیشنل ڈیزاسٹر ریپڈایکشن فورس (این ڈی آر ایف)، فوج، پولیس اور فائر بریگیڈ دستے کے جوان حادثے کے بعد بچاؤ مہم میں مصروف ہیں۔ یہ نوجوان ملبہ میں پھنسے ہوئے لوگوں کو باہر نکالنے کے لئے 24 گھنٹے مہم چلا رہے ہیں۔ کولکتہ ،فلائی اوور منہدم ہونے سے ہلاکتیں 28 ہو گئی کولکتہ ۔ 02پریل (فکروخبر/ذرائع) شہر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 293 of 495  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا