English   /   Kannada   /   Nawayathi

مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق

share with us


بھٹکل05؍مئی2024(فکروخبرنیوز) مرڈیشور میں بعد عصر سیروتفریح کے لیے گیے دو جوان سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیے۔ جن کی شناخت مولوی اسماعیل ابن مولانا اقبال برماور مرحوم (22) اور خلیل کی حیثیت سے کرلی گئی۔

اطلاعات کے مطابق کچھ نوجوان تیراکی کررہے تھے کہ اسی دوران لہروں کی زد میں کچھ نوجوان بری طرح پھنس گیے جن میں سے دو کو بچالیا گیا لیکن اسی میں دیگر دو نوجوان سمندر کی لہروں میں آکر نظروں سے اوجھل ہوگیے۔ فوری طور پر چھوٹی کشتیوں کی مدد سے انہیں ساحل پر لایا گیا لیکن اسپتال لے جانے تک انہوں نے دم توڑدیا۔

اللہ تعالیٰ مرحومین کی بال بال مغفرت فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا