English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بھٹکل : شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے ایم ایل اے اور وزیر "منکال وئیدیا" کے ساتھ تنظیم اور خلیج کونسل کے ذمہ داران کی اہم نشست

بھٹکل 19اپریل 2024 (فکرو خبر نیوز) بھٹکل-ہوناور اسمبلی حلقہ کے ایک ایل اے اور وزیر انچارج ضلع اترا کنڑا منکال ایس وئیدیا کے ساتھ مجلس اصلاح و تنظیم ، بھٹکل مسلم خلیج کونسل کے ذمہ داران کے ساتھ ایک اہم نشست رابطہ کی عمارت میں منعقد کی گئی جس میں شہر کے مسائل کے حل کے لیے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر موصوف کے سامنے ذمہ داران نے کہا کہ اس سے کئی شہر محلے مختلف مسائل کے حل کے لیے کئی دفعہ میمورنڈم پیش کیا جاچکا ہے لیکن مسائل حل ہونے کا نام لے رہے ہیں۔ وزیر موصوف نے اس موقع پر بتایا

مزید پڑھئے

کانگریس کرناٹک میں لوک سبھا کی 20 سیٹں جیتے گی : وزیر اعلیٰ سدارمیّا کا دعویٰ

18؍اپریل 2024 : کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیّا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کرناٹک کی 28 میں سے 20 سیٹوں پر کامیابی کا پرچم لہرائے گی۔ میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کانگریس کے تئیں رائے دہندگان کا ردعمل اب تک بہت مثبت رہا ہے۔ بی جے پی کے ریاستی صدر بی وائی وجیندر کے اس تبصرہ پر کہ لوک سبھا انتخابات کے بعد کانگریس کی گارنٹی بند ہو جائے گی، وزیر اعلیٰ نے پوچھا کہ کیا لیڈر اب غیب کی باتیں بھی جاننے لگے ہیں؟ وزیر اعلیٰ سدارمیّا نے یقین

مزید پڑھئے

بھٹکل میں موسم نے لی کروٹ

بھٹکل 18؍ اپریل 2024 (فکروخبرنیوز) گذشتہ کئی دنوں سے شہر میں شدید گرمی کی وجہ سے عوام کا حال بے حال ہے۔ آج شام ہوتے ہوتے موسم نے کروٹ لی اوربادلوں نے پورے شہر کو گھیر لیا اور عوام کے لبوں پرایک مسکراہٹ بکھیرنے لگی۔ چونکہ شہر میں شدید گرمی ہے اور کئی علاقوں میں پانی کی وجہ سے پریشانیوں کا سامنا ہے۔ آج مغرب سے عین قبل ایسے محسوس ہورہا تھا کہ موسلادھار بارش ہونے والی ہے لیکن بعض جگہوں پر بہت معمولی بارش ہوئی ۔ محکمۂ موسمیات کے بعد مزید ایک ہفتہ تک موسم ابرآلود رہے گا

مزید پڑھئے
More
Page 1 of 495  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا