English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

سنہستھ : سادھوؤں میں خونیں جھڑپ ، جم کر گولیاں اور تلواریں چلیں(مزید اہم ترین خبریں )

تاہم دوسرے گروپ نے احتجاج کرنے والے سادھوں کو سمجھاکر اکھاڑے سے واپس بھیج دیا ، مگر تھوڑی دیر بعد سادھو ں کا دوسرا گروپ تقریبا 50 ساتھیوں کے ساتھ وہاں پہنچ گیا اور اس نے مبینہ طور پر دوسرے گروپ پر حملہ بول دیا۔اسی درمیان کسی سادھو کے ذریعہ گولی چلنے سے افراتفری مچ گئی اور پھردیکھتے ہی دیکھتے سادھو سنتوں میں جم کر مار پیٹ ہوگئی، جس میں دھاردار ہتھیاروں کا بھی کھل کر استعمال کیا گیا۔خونیں جھڑپ کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس نے جائے واقعہ پر پہنچ کر صورتحال کو قابو میں کیا

مزید پڑھئے

یوپی ایس سی رینک ہولڈر بولے: اب میں فخر سے بتا سکتا ہوں، میں شبھم نہیں، شیخ انصار ہوں(مزید اہم ترین خبریں)

انڈین ایکسپریس میں چھپی خبر کے مطابق، پنے میں رہنے کے لئے جگہ اور کھانے کے لئے اپنا نام اور اپنی شناخت تک انہیں تبدیل کرنا پڑا۔ اپنی کامیابی پر فرط مسرت سے سرشار انصار شیخ کہتے ہیں کہ اب وہ فخر کے ساتھ اپنا حقیقی نام لوگوں کو بتا سکتے ہیں۔ اپنے گزرے ہوئے دنوں کو یاد کرتے ہوئے شیخ کہتے ہیں کہ مجھے پی جی کمرہ کی تلاش تھی۔ میرے ہندو دوستوں کو رہنے کے لئے کمرے دے دئیے گئے، لیکن مجھے انکار کر دیا گیا۔ اگلی بار جب میں کمرہ تلاش کرنے نکلا تو میں نے اپنا نام شیخ کی بجائے شبھم

مزید پڑھئے

اتراکھنڈ: ہریش راوت کی جیت کی خبر، بھارتیہ جنتا پارٹی نے مانی ہار؟(مزید اہم ترین خبریں )

ذرائع کے مطابق بی جے پی کو 28 ووٹ اور کانگریس کو 34 ووٹ ملے۔ کانگریس ممبر اسمبلی ریکھا آریہ نے بی جے پی کے حق میں اور بی جے پی ممبر اسمبلی بھيم لال آریہ نے کانگریس کے حق میں ووٹ ڈالا۔ بی جے پی کی شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ممبر اسمبلی گنیش جوشی نے کہا کہ ہم نظریاتی طور سے جیتے لیکن اعداد و شمار میں ہار گئے۔ کانگریس نے ووٹ حاصل کرنے کے لئے فنڈز اور طاقت کا سہارا لیا۔ووٹنگ کے عمل کے لئے سپریم کورٹ نے 11 سے 1 بجے تک صدر راج ہٹانے کا نظم کیا تھا۔ ووٹنگ کے عمل کے بعد تقریباً 12 بجے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 295 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا