English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

گجرات : 1700 کروڑ کے چائے والے پر چھاپہ ماری جاری ، اب 50 کلو چاندی کے برتن برآمد !۔(مزید اہم ترین خبریں )

محکمہ انکم ٹیکس کے افسر گزشتہ 5 دن سے کشور بھجياوالا کے گھر تلاشی میں مصروف ہیں۔ ذرائع کے مطابق اب تک کی جانچ میں ان کے پاس سے 150 کروڑ کی نقد رقم برآمد ہوئی ہے۔ برآمد رقم میں سے 90 لاکھ نئی کرنسی میں ہے۔ ہفتہ کو بھجياوالا کا ایک پرانا دفتر کھولا گیا ، جو طویل عرصہ سے بند پڑا تھا۔ اس دفتر سے انکم ٹیکس محکمہ نے سونے کے 2 کلو زیورات ضبط کئے۔ پہلے گھر، پھر بینک اور پھر دفتر میں مسلسل تلاشی جاری ہے۔ جمعہ کو کھولی گئیں 8 تجوریوں میں 13 کلو سونا برآمد ہوا تھا۔ علاوہ ازیں چاندی

مزید پڑھئے

نوٹ بندی کا قہر: کیش نہیں ملنے سے پریشان کسان نے کھا لیا بینک میں زہر(مزید اہم ترین خبریں )

ہفتہ کو وہ اپنے اکاؤنٹ سے رقم نکالنے کے لئے بینک پہنچا تھا جہاں کیش نہیں ملنے کی وجہ سے اس نے بینک کی قطار میں کھڑے رہنے کے دوران ہی زہر کھا لیا۔طبیعت بگڑنے پر کسان کو فوری طور پر قریبی ہسپتال لے جایا گیا، جہاں سنگین حالت کو دیکھتے ہوئے اسے ضلع ہسپتال ریفر کیا گیا۔ کسان کے زہر کھانے کی اطلاع پر پولیس اور انتظامیہ کے افسر بھی ضلع ہسپتال پہنچ گئے۔ پولیس کے مطابق، پورے معاملے کی تفصیلی تحقیقات کی جا رہی ہے۔ بھارت میں خواتین سے جنسی زیادتی کی بڑی وجہ ٹوائلٹ نہ ہونا

مزید پڑھئے

پارلیمنٹ ٹھپ ہونے پر پھوٹا اڈوانی کا غصہ، کہا، دل کرتا ہے لوک سبھا سے استعفی دے دوں(مزید اہم ترین خبریں )

انہوں نے مسٹر سنگھ سے کہا کہ ایوان کی کارروائی کم سے کم ایک دن تو چلنی ہی چاہئے۔ اسپیکر کو میری طرف سے بتا دیجئے کہ ایوان ایک دن ہی سہی ضرور چلنا چاہئے۔اسی دوران ترنمول کانگریس کے ادریس علی ، بی جے پی کے نانا پوٹلے اور کچھ دیگر اراکین مسٹر اڈوانی کی سیٹ کے پاس پہنچ گئے۔ مسٹر ادریس نے بی جے پی لیڈرکے بغل میں بیٹھ کر ان سے ایوان میں ہوئے ہنگامے کے سلسلے میں بات چیت شروع کردی۔ مسٹر اڈوانی نے کہا کہ ایوان میں ایک دن بھی کام نہیں ہوا۔ یہ اچھا نہیں ہے۔ اس سے غلط پیغام جائے گا۔

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 284 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا