English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل

share with us

بھٹکل06؍مئی 2024(فکروخبرنیوز) اتراکنڑا حلقہ میں کل بروز منگل 7 مئی کو لوک سبھا انتخابات ہورہے ہیں جس کے لیے تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر نیانا نے بتایا کہ بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ ہیں اور آج شام اس لیے تعیینات عملہ متعلقہ پولنگ بوتھوں تک پہنچ جائے جس کے لیے بسوں ، جیپ اور ٹیمپو وغیرہ کے انتظامات کیے گیے ہیں۔

واضح رہے کہ اس مرتبہ اکثر پولنگ بوتھوں کی نگرانی سی سی ٹی وی کیمرہ کی مدد سے کی جارہی ہے اور جہاں یہ آسان نہیں ہے وہاں ویڈیو گرافی بھی کی جارہی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا