English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بھوپال میں خلع لینے والی خواتین کی تعداد طلاق دینے والے مردوں سے دو گنا سے زیادہ(مزید اہم ترین خبریں)

ممتاز عالم دین اور قاضی بھوپال قاضی سید مشتاق علی ندوی کا کہنا ہے کہ سماج میں ایسے واقعات اس وقت پیش آتے ہیں ، جب مرد اور خواتین اپنے حقوق کی بات تو کرتے ہیں ، لیکن وہ اپنے فرائض کو سنجیدگی سے انجام نہیں دیتے ہیں۔بھوپال ، رائے سین اور سیہور اضلاع کے شرعی معاملات آج بھی دارالقضا بھوپال میں آتے ہیں۔ دارالقضا مساجد کمیٹی کے تحت کام کرتی ہے اور مساجد کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں میں مساجد کمیٹی میں پچیس ہزارچار سو انیس لوگوں کے نکاح کا اندراج کیا گیا ۔عورت اور

مزید پڑھئے

دہلی کے بھیڑ بھاڑ والے علاقے نیا بازار میں دھماکے سے ایک ہلاک، دیگر تین افراد زخمی(مزید اہم ترین خبریں )

تاہم مسٹر چہل نےکہا کہ اس بارے میں ابھی یقین سے کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ فورنسک ٹیم کو جانچ کےلئے بلایا گیا ہے۔اس کی رپورٹ آنے کے بعد ہی پتہ چلے گا کہ بورے میں کس قسم کا دھماکہ خیز مواد رکھا ہوا تھا۔پولیس نے بتایا کہ جائے وقوع پر پولیس تعینات ہے اور وہاں گاڑیوں اور لوگوں کی آمد ورفت روک دی گئی ہے۔شمالی دہلی کے پولیس ڈپٹی کمشنر مدھر ورما اپنی ٹیم کے ساتھ موقع پر موجود ہیں اور جانچ کی نگرانی کررہے ہیں۔ وجے مالیا غیر ملکی املاک کی پوری تفصیل ایک ماہ میں دیں: سپریم

مزید پڑھئے

یکساں سول کوڈ معاملہ : ممبرا میں جمعیتہ علما کے زیر اہتمام تحفظ شریعت کانفرنس کا انعقاد(مزید اہم ترین خبریں)

یکساں سول کوڈ پر علمائے کرام نے عوام کو تلقین کی کہ وہ اس معاملہ میں جلسے جلوس یا احتجاج سے اجتناب کریں اور مشتعل نہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ایسا کرنے سے فرقہ پرستوں کو شہ ملے گی اور ملک کی پر امن فضا کو خطرہ لاحق ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملہ میں جتنا ہوسکے صرف دستخطی مہم چلائی جائے اور زیادہ سے زیادہ خاموش رہ کر قانونی لڑائی لڑی جائے ۔ تین طلاق پر وزیر اعظم مودی نے کہا : مسلم بہنوں کے مفاد سے کوئی سمجھوتہ نہیں بندیل کھنڈ :۔24اکتوبر (فکروخبر/ذرائع) وزیراعظم

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 285 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا