English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

هريانہ میں بھی گئو ركشا کے نام پرغنڈہ گردی(مزید اہم ترین خبریں )

ویڈیو بنا رہے شخص کی شناخت راجو سنگھ کے نام سے ہوئی ہے۔ وہ جنجھن کا رہنے والا ہے یووا مورچہ مورچہ کا رکن بھی ہے۔ ویڈیو گئو رکشک والوں نے خود ہی فیس بک پر شیئر کیا تھا۔ مونو نام کے شخص نے اسے فیس بک پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہی کہ گئو رکشک ٹیم کی یہ تیسری کامیابی ہے۔ بی جے پی ممبر اسمبلی کا اشتعال انگیز بیان: جو بھی گائے کو مارے گا، اونا کے دلتوں کی طرح پیٹا جائے گا نئی دہلی۔یکم اگست (فکروخبر/ذرائع) دلتوں کی پٹائی پر حیدرآباد میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن

مزید پڑھئے

دہلی ۔علی گڑھ شاہراہ پر بدمعاشوں کی درندگی، گھر والوں کے سامنے ماں بیٹی سے گینگ ریپ(مزید اہم ترین ساحلی خبریں)

بدمعاش قریب ڈیڑھ گھنٹے تک اس خاندان کے ساتھ حیوانیت کو انجام دیتے رہے اور اس کے بعد بڑے آرام سے وہاں سے فرار ہو گئے۔بدمعاشوں کے جانے کے بعد کسی طرح متاثرہ خاندان تھانے پہنچا اور شکایت درج کرائی۔ اس کے بعد جاگی یوپی پولیس نے بدمعاشوں کو گرفتار کرنے کے لئے ٹیموں کی تشکیل کی اور لاپرواہی برتنے کے الزام میں کوتوالی دیہات کو لائن حاضر کر دیا۔ تاہم واردات کے تقریباً 48 گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی یوپی پولیس کے ہاتھ خالی ہیں۔ دلت مسلم اور قبائلی افراد گجرات کے كھوکھلے ماڈل کو

مزید پڑھئے

ڈاکٹر ذاکر نائک نے ٹائمس ناو کے ایڈیٹر کو پانچ سو کروڑ روپئے کے ہتک عزت کیس کا دیا نوٹس(مزید اہم ترین خبریں)

ذاکر نائک نے اپنے وکیل مبین سولکر کے ذریعہ بھیجے گئے اس نوٹس میں مذکورہ انگریزی چینل کو اس کے اینکر ارنب گوسوامی کے ذریعہ کردار کشی کرنے اور حقیقت کے برعکس بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے اس سے احتراز کرنے یا بصورت دیگر قانونی چارہ جوئی کا سامنا کرنے کو کہا ہے۔خیال رہے کہ ڈاکٹر نائک نے اپنے اوپر لگائے جا رہے الزامات کو میڈیا ٹرائل قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ تفتیش سے راہ فرار اختیار نہیں کر رہے ہیں بلکہ جب بھی کبھی انہیں جانچ ایجنسی کے ذریعہ بلایا جائے گا وہ جانچ میں پورا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 290 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا