English   /   Kannada   /   Nawayathi

ڈاکٹر ذاکر نائک کے آئی آر ایس فاونڈیشن سے وابستہ ارشد قریشی گرفتار، تبدیلی مذہب کروانے کا الزام

share with us

اس کے خلاف کوچی میں آئی پی سی کی دفعہ 120 بی (مجرمانہ سازش) اور دفعہ 153 اے (گروپوں کے درمیان دشمنی پھیلانے) کے ساتھ ساتھ غیر قانونی سرگرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ارشد کو نوی ممبئی کی بیلاپور کی ایک عدالت میں پیش کیا گیا ، جہاں سے اس کے 25 جولائی تک کیرالہ پولیس کی ٹرانزٹ ریمانڈ پر بھیج دیا گیا ۔ کیرالہ پولیس اب اسے کوچی کی عدالت میں پیش کرے گی

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا