English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

bhatkal, bhatkal safayi, haneefa abad, haneef welfare, dr.haneef,

بھٹکل : حنیف آباد کراس پر کچرہ کے ڈھیرکی صفائی کے بعد نوجوانوں نے جاری کیا انتباہ!؟

بھٹکل28؍اپریل2024(فکروخبرنیوز) یہاں کے ہیبلے پنچایت حدود میں واقع حنیف آباد کراس میں جمع کچروں کے ڈھیر سے عوام کئی مہینوں سے پریشان تھے۔ اس سے قبل کئی مرتبہ یہاں کے نوجوانوں نے اس کی صفائی کا بیڑہ اٹھایا لیکن کسی نہ کسی طرح دوبارہ یہاں کچرہ جمع ہوجاتا تھا۔  نیشنل ہائے وے سے حنیف آباد کراس کے لیے مڑتے ہوئے کوڑا کرکٹ کے اس ڈھیر پر نظر پڑتی تھی اور بغیر ناک دبائے یہاں سے گذرنا مشکل تھا۔  یہاں کے نوجوانوں کی داد دینی چاہیے کہ بار بار کچرہ پھینکنے کے باوجود اپنی ذمہ

مزید پڑھئے

بنگلورو میں ریکارڈ توڑ گرمی ، عام دنوں کے مقابلہ میں تین ڈگری سیلسیس کا اضافہ

بنگلورو28؍اپریل 2024: اس سال سے سرد علاقوں میں گرمی کی لہر جاری ہے۔ بنگلورو میں آج اتوار کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ سی پی پاٹل، ڈائریکٹر میٹرولوجیکل سنٹر، انڈین میٹرولوجی ڈیپارٹمنٹ (آئی ایم ڈی)، بنگلورو نے کہا کہ 27 اپریل کو بنگلورو سٹی 37.4 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا، جو کہ عام  دنوں کے مقابلہ زیادہ درجہ حرارت سے تقریباً 3.3 ڈگری سیلسیس زائد ہے۔ کرناٹک میں سب سے زیادہ گرمی کلبرگی میں ریکارڈ کی جارہی ہے جہاں آج اتوار کو 40.5 ڈگری سیلسیس

مزید پڑھئے
congress, bjp, pm modi,

کرناٹک : اتراکنڑا سمیت ریاست کی ان چار لوک سبھا سیٹوں پر کانگریس اور بی جے پی کے درمیان کڑا مقابلہ متوقع

28؍اپریل 2024 (فکروخبرنیوز) کرناٹک میں دو مرحلوں میں لوک سبھا انتخابات کا اعلان ہوا تھا جس کے مطابق پہلے مرحلہ کی پولنگ 26 اپریل کو ہوچکی ہے۔ 14 لوک سبھا سیٹوں کے لیے 69.56 فیصد پولنگ ہوئی۔ دوسرے مرحلہ کی پولنگ 7 مئی کو ہونے والی ہے جن میں چکوڈی، بیلگام، باگل کوٹ، بیجاپور، گلبرگہ، رائچور، بیدر، کوپل، بیلاری، ہاویری، دھارواڑ، اترا کنڑ، داونگیرے، شیموگہ اضلاع شامل ہیں۔ اس مرحلہ کی پولنگ میں سب کی نظریں ہاویری ، شیموگہ ، اترکنڑا اور دھارواڑ کی سیٹ ہے ۔ بی جے پی نے ان سیٹوں پر

مزید پڑھئے
More
Page 1 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا