English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ڈاکٹر ذاکر نائک نے ٹائمس ناو کے ایڈیٹر کو پانچ سو کروڑ روپئے کے ہتک عزت کیس کا دیا نوٹس(مزید اہم ترین خبریں)

ذاکر نائک نے اپنے وکیل مبین سولکر کے ذریعہ بھیجے گئے اس نوٹس میں مذکورہ انگریزی چینل کو اس کے اینکر ارنب گوسوامی کے ذریعہ کردار کشی کرنے اور حقیقت کے برعکس بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے اس سے احتراز کرنے یا بصورت دیگر قانونی چارہ جوئی کا سامنا کرنے کو کہا ہے۔خیال رہے کہ ڈاکٹر نائک نے اپنے اوپر لگائے جا رہے الزامات کو میڈیا ٹرائل قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ تفتیش سے راہ فرار اختیار نہیں کر رہے ہیں بلکہ جب بھی کبھی انہیں جانچ ایجنسی کے ذریعہ بلایا جائے گا وہ جانچ میں پورا

مزید پڑھئے

8مسلم نوجوان باعزت بری ، 12مجرم ٹھہرائے گئے (مزید اہم ترین خبریں)

اور وہ گجرات میں ہو ئے مسلم کش فسادات کا بدلہ لینا چاہتے تھے واضح ہوکہ اس سلسلے میں کل 22مسلم نوجوانوں کی گرفتاری عمل میں آئی تھی ، جن میں سے 20ملزمان کے خلاف ہی فی الوقت مقدمہ چلایا گیا ،جبکہ عدالت نے وعدہ معاف گواہ ملزم سید مصطفیٰ اورمفرور ملزم شیخ نعیم کا مقدمہ دیگر ملزمین کے مقدمہ سے علیٰحدہ کر دیا ہے، ان کی قسمت کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا ۔خصوصی جج ایس این انیکر نے جن 12 مجرمین کو قصور وارقراردیا ہے ان میں ابو جندال کے علاوہ محمد عامر شکیل احمد، محمد مظفر

مزید پڑھئے

بھارت اورنیپال میں سیلاب سے تباہی ، 33افراد ہلاک،درجنوں لاپتہ(مزید اہم ترین خبریں )

بیشتر ندیوں میں تغیانی ہے سیلاب میں پھنسے لوگوں کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں تاہم حکومت کے امدادی کام کی رفتار بہت سست ہے جبکہ حالات مسلسل قابو سے باہر ہوتے جا رہے ہیں،اسی اثنا میں گنڈک بیراج سے منگل کی رات 5.50 لاکھ کیوسک پانی چھوڑے جانے کی بھی اطلاع ملی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیپال میں سرکاری بیانات میں کہاگیا کہ بڑے پیمانے پر بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور زمینی تودے گرنے کے باعث تینتیس افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے ، مون سون کی شدید

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 289 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا