English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

اڈیشہ کے دانا ماجھی کی خبر سن کر دکھی ہوئے بحرین کے وزیر اعظم، کیا امداد کا اعلان(مزید اہم ترین خبریں )

رپورٹ کے مطابق، وزیر اعظم خلیفہ بن سلمان الخلیفہ کے حکم پر بحرین کے وزیر اعظم دفتر نے ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں واقع بحرین کے سفارت خانہ سے رابطہ کر کے مانجھی اور اس کے کنبہ کو معاشی مدد دینے کا حکم دیا ہے۔ تاہم بحرین کے وزیر اعظم نے کتنی رقم دینے کا حکم دیا ہے، رپورٹ میں اس کا کوئی تذکرہ نہیں ہے۔گزشتہ جمعرات کی صبح مقامی لوگوں نے دانا ماجھی کو اپنی بیوی امنگ دئی کی لاش کو کندھے پر اٹھا کر لے جاتے ہوئے دیکھا۔ 42 سالہ خاتون کی اس رات کو ضلع ہیڈکوارٹر اسپتال میں

مزید پڑھئے

پھول لینے سے انکارپر ایئر پورٹ پر رابرٹ واڈرا سے بھڑگئے گنیش جوشی(مزید اہم ترین خبریں )

اسی بات پر جوشی بھڑک گئے اور اپنے حامیوں کے ساتھ نعرے بازی کرنے لگے۔ اس پر رابرٹ نے کہا کہ بے زبان شکتی مان گھوڑا تو بے چارہ بول نہیں سکا، لیکن میں تو سچ بولوں گا۔ ہنگامہ بڑھنے کے بعد سیکورٹی فورسز نے گنیش جوشی اور اس کے حامیوں کو ایئر پورٹ کے باہر کردیا ، تب کہیں جاکر رابرٹ اپنے بیٹے سے ملنے کے لئے روانہ ہو پائے۔ ہماچل پردیش میں زلزلے کے جھٹکے  شملہ۔28اگست(فکروخبر/ذرائع) ہماچل پردیش میں آج درمیانہ شدت کے دو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ دونوں کا مرکز کل و علاقے میں

مزید پڑھئے

طلاق ثلاثہ کے ایک اور معاملہ میں سپریم کورٹ نے مرکز کو جاری کیا نوٹس(مزید اہم ترین خبریں)

چیف جسٹس ٹی۔ ایس ۔ ٹھاکر کی سربراہی والی سہ رکنی ڈویژن بنچ نے مرکزی حکومت اور اے آئی ایم پی ایل بی کو نوٹس جاری کرکے اس سلسلے میں پہلے سے عدالت میں زیر التوا درخواستوں کے ساتھ منسلک کردیا ہے۔درخواست دہندہ نے کہا ہے کہ اس کے شوہر نے دوبئی سے ہی فون کے ذریعے اسے طلاق دیدی اور اس کے چاروں بچوں کو اس سے جبراً چھین لیا۔ اس کے بعد اس کے شوہر نے دوسری شادی بھی کرلی۔ فی الحال وہ اپنی سسرال میں ہی مقیم ہے ، جہاں اس کی جان کو خطرہ ہے۔ درخواست میں اس کے بچوں کو واپس دلانے اور اسے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 291 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا