English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بجنور میں فرقہ وارانہ تصادم ، اقلیتی فرقہ کے چار نوجوانوں کی موت ، چھ حراست میں ، حالات کشیدہ ، مگر قابو میں

بتایا جاتا ہے کہ لڑکی صبح آٹھ بجے اسکول جارہی تھی ، تبھی راستے میں اقلیتی فرقہ کے کچھ منچلے نوجوانوں نے لڑکی کو روک لیا اور اس کے ساتھ مبینہ طور پر چھیڑ چھاڑ کی کوشش کی ۔اس کے بعد وہاں پر لڑکی کے اہل خانہ اور اکثریتی فرقہ کے کچھ دیگر لوگ جمع ہوگئے اور پھر کہا سنی شروع ہوگئی ۔ انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق سنسار سنگھ نامی ایک نوجوان نے اسی دوران فائرنگ کرنی شروع کردی ، جس میں اقلیتی طبقہ کے چار نوجوانوں کی موت ہوگئی ۔ فائرنگ اور پتھرا میں کئی دیگر زخمی بھی ہوگئے

مزید پڑھئے

بنگلور میں گو رکشکوں کی غنڈہ گردی :قربانی کے بیل کو گو رکشکوں نے دفنادیا

اور قربانی کے بیل کو لے کر دفنانے لگے، غنڈہ گردی کرنے والوں کی ویڈیو گرافی کرنے والے پر حملہ کرنے کے ساتھ ساتھ اس ناانصافی کے خلاف جو شخص پولس تھانے شکایت درج کرنے گیا اس کو بھی ان غنڈوں نے نشانہ بنایا ۔ اس بیچ پولس کی جانب بجائے اس کے کیس درج کرکے فوری غنڈہ گردی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے بلکہ تحقیق اور چھان بین کے نام پر ٹال مٹول کرتی رہی اورغنڈے اپنی غنڈہ گردی۔ گھر کے فرد وسیم احمد نے الزام لگایاہے کہ پولس نے کسی بھی طرح سے ان کا ساتھ نہیں دیا بلکہ اُلٹے انہی

مزید پڑھئے

نہیں آئی پولیس اور ایمبولینس، بیٹے کی لاش کو گٹھری میں باندھ لے جانا پڑا اسپتال(مزید اہم ترین خبریں)

اس درمیان بیٹے کے مرنے کی خبر ملتے ہی والدین اسکول پہنچ گئے اور انتظامیہ پر لاپروائی کا الزام لگاتے ہوئے جم کر ہنگامہ کیا۔کئی گھنٹے گزرجانے کے بعد بھی جب پولیس اور ایمبولینس نہیں پہنچی ، تو بچے کا باپ اس کی لاش کو گٹھری میں باندھ کر موٹر سائیکل کے ذریعے اسپتال لے گیا۔ جہاں آخر کار پولیس پہنچی اور مقدمہ درج کر کے لاش کو اپنے قبضہ میں لے لیا ۔ تربوز وزن کو کم کر نے میں معاون ہے ، امریکی ماہرین  نئی دہلی ۔ 15 ستمبر (فکروخبر/ذرائع)امریکی ماہرین نے تربوز کو وزن کو کم کر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 288 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا