English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بلدیہ کاؤنسلرس کے اجلاس میں رام چندرا نائک کی موت پرگیا گیا افسوس کا اظہار

بھٹکل میں ہند و مسلم بھائی چارگی کو نقصان پہنچانے کی کوشش بھٹکل 20؍ ستمبر 2017(فکروخبرنیوز) بلدیہ کاؤنسلرس اجلاس میں دکانوں کی نیلامی اور خالی کرائے جانے کے معاملہ پر آج بات کرتے ہوئے بلدیہ صدر جناب مٹا محمد صادق نے رام چندرا نائک کی موت پر نہایت افسوس کا اظہار کیا اور اس معاملہ کو سیاسی رنگ دینے کی کوششوں کی پرزور مذمت کی ۔ انہوں نے کہا کہ بعض افراد کی جانب سے یہ الزام لگایا گیا ہے کہ بلدیہ ایک مسلم طبقہ کی حمایت کرتی آرہی ہے جبکہ بھٹکل کی تاریخ گواہ ہے کہ یہاں پر ہندو

مزید پڑھئے

روہنگیائی بچوں کی ملک بدری کے خلاف بنگال چائلڈ پروٹیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ میں عرضی

 کلکتہ :21؍ستمبر2017(فکروخبر /ذرائع) روہنگیا رفیوجیوں کی ملک بدری پر مرکزی حکومت کے موقف کی سخت مخالفت کرنے کے بعد مغربی بنگال کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹ نے روہنگیائی بچوں کی ملک بدری کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔ کمیشن نے روہنگیائی بچوں کو پڑوسی ملک بھیجنے کے فیصلے کو غیر اخلاقی اور غیر انسانی قرار دیتے ہوئے بچوں کو ملک بدر کرنے سے انکار کردیا تھا۔ کمیشن کی چیر پرسن اننیا چکرورتی نے میڈیا اہلکاروں سے کہا کہ ہم نے روہنگیائی بچوں کی ملک بدری کے خلاف

مزید پڑھئے

اگلے ہفتے سے اے ٹی ایم مشینوں اور بینکوں میں دستیاب ہونگے دو سو اور پچاس کے نئے نوٹ

نئی دہلی۔23اگست2017(فکروخبر/ذرائع)2000روپے کے نوٹ منظر عام پر لانے کے بعد ریزروبینک آف انڈیا نے 200اور50روپے کے نئے نوٹ جاری کردئیے ہیں اور اگلے ہفتے سے اے ٹی ایم مشینوں اور بینکوں میں 200روپے کے نوٹ دستیاب ہونگے،وزارت خزانہ نے اس بات کی تصدیق کی کہ ریزاروبینک کے سینٹرل بورڈ آف گورنرس نے 200روپے اور نئے 50روپے کے نوٹ جاری کرنے کے فیصلے کو منظوری دی ہے تاکہ ملک بھر میں کیش کی جو قلت پائی جا تی ہے اس پر قابو پایا جا سکے ۔ یو این این کے مطابق 9نومبر 2016کو وزیر اعظم نے نوٹ بندی کا اعلا ن

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 496 of 497  Next  > 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا