English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

گیس ٹینکر ندی میں الٹ گئی : عوام پانی استعمال نہ کرے: انتظامیہ کی ہدایت(مزید ساحلی خبریں)

پولیس ایڈیشنل سپریٹینڈنٹ رشیا ناتھ نے لوگوں کو آگاہ کیا ہے کہ اگلے آٹھ گھنٹوں تک کے لیے ندی کا پانی استعمال نہ کیا جائے ، علاقہ میں بجلی خدمات معطل کر دی گئی ہیں اور گیس کے ٹینک سے خارج ہونے کی بناء پر پتور بلدیہ کو بھی اگلے احکامات جاری ہونے تک ندی سے پانی نکالنے سے منع کر دیا گیا ہے۔ بھاسکر شیٹّی قتل کے ملزم نرنجن بھٹ نے کیا خود کشی کا اقدام  اڈپی : 9؍اگست (فکروخبر نیوز)بھاسکر شیٹّی قتل معاملہ کے ملزم نرنجن بھٹ کی طرف سے خود کشی کا اقدام کئے جانے کی اطلاع موصول ہوئی

مزید پڑھئے

ایسٹ افریقہ سے تشریف فرما علماء کے وفد کی دفتر فکروخبر آمد

اس ادارہ کے ایڈیٹر انچیف وروحِ رواں مولانا ہاشم نظام ندوی کے ساتھ مل کر پہلے دن سے اس بات کی کوشش کی گئی کہ اس سے فکری اور اصلاحی کام کیا جائے جس کے لیے فکروخبر کے مختلف پروگرام لانچ کیے گئے اور الحمدللہ اس پر مسلسل کام کیا جارہا ہے۔ فکروخبر ٹرسٹ کے صدر مولانا محمد الیاس ندوی نے مہمانوں کا تعارف پیش کرتے ہوئے کہا کہ مشرقی افریقہ کے برونڈی ملک سے تعلق رکھنے والے ان علماء کا تعلق دراصل گجرات سے ہے اور وہاں پر یہ لوگ بڑے اچھے طریقے پر کام کررہے ہیں۔ اسلامیات کا نصاب دیکھنے

مزید پڑھئے

تقویٰ بینکنگ کے زیرِاہتمام این آر آئیز اور سربراہانِ قوم کے لئے خصوصی نشست

مولانا امین الدین ندوی کی تلاوت اور جناب سعید شنگیری کی نعتیہ کلام کے بعدنظامت کے فرائض انجام دے رہے مولانا عرفان ایس ایم ندوی نے بورڈ ممبر مولانا انصارعزیزندوی کو دعوت دی جنہوں نے اپنے کئی مہینوں کی چھان بین اور پھر بحیثیتِ تقویٰ بورڈ ممبر کے میٹنگ میں ہوئی گفت وشنید اور چھان بین کے پسِ منظر تفصیلی تعارف پیش کیا۔  تقویٰ سوسائٹی آپ کو حلال اور جائز فائدہ دے گی : مولانا انصار عزیز ندوی  ایڈیٹر فکروخبر مولانا انصار عزیز ندوی نے مہمانوں کا استقبال کرتے ہوئے تقویٰ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 404 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا