English   /   Kannada   /   Nawayathi

منگلورو ایرپورٹ پر 45 لاکھ روپیے مالیت کا سونا ضبط

share with us
mangloare airport, sona zabt, gold zabt,

منگلورو 27 اپریل 2024: غیر قانونی طور پر ایک ملک سے دوسرے ملک لے جارہا سونا  یہاں کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کسٹمز حکام نے 25 اپریل کو ضبط کرلیا ہے جس کی مالیت 45.7 لاکھ روپے ہے۔

ضبط شدہ سونے کا وزن 636 گرام تھا اور اس کی قیمت 45,79,200 روپے بنتی ہے۔

یہ مسافر بذریعہ ایئر انڈیا ایکسپریس منگلورو پہنچا تھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا