English   /   Kannada   /   Nawayathi

اترکنڑا سے کانگریس امیدوار ڈاکٹر انجلی نے سڑک کنارے گرے بائک سوار کی مدد کے لیے ہاتھ بڑھایا

share with us

کاروار27؍اپریل2024(فکروخبرنیوز) اترکنڑا حلقہ سے کانگریس امیدوار انلی نمبالکر کی ایک ویڈیو اور چند تصاویر سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ہیں جس میں نظر آرا ہے کہ ڈاکٹر انجلی نمبالکر ایک سوار کی مدد کنے کے لیے آگے آئیں ہیں جو سڑک کنارے گرا ہوا تھا۔

ذرائع کے مطابق جمعرات کی شام اپنی مہم سے واپس آتے ہوئے ڈاکٹر انجلی نے ایک زخمی موٹر سائیکل سوار جو دیکھا۔ یہ واقعہ ییلا پور-سرسی ہائی وے پر پیش آیا، جہاں سوار زخمی اور لاوارث پایا گیا۔ ڈاکٹر انجلی نے اپنا سفر روکا اور مدد کے لیے ہاتھ بڑھایا اور اسے قریبی اسپتال پہنچانے کا بھی بندوبست کیا۔

اپنی آن لائن پوسٹ میں اس واقعے کی تصویریں شامل تھیں، ڈاکٹر انجلی نے زخمی شخص کی جلد صحت یابی کے لیے اپنی دلی خواہشات کا اظہار کیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا