English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

حضرت مولانا قاسم قریشی صاحب اللہ کو پیارے ہوگئے

پچھلے کئی سالوں سے مولانا رحمۃ اللہ علیہ ریاست کرناٹک کے تبلیغی جماعت کے امیر تھے۔تبلیغی اجتماعات میں ہونے والے ان کے آخری بیانات سے ہر چھوٹا بڑا مستفید ہوچکا ہے ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے۔ ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے اور امت کونعم البدل عطا فرمائے۔

مزید پڑھئے

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں داخلے شروع (مزید اہم ترین ساحلی خبریں)

آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ جامعہ کے مکاتب میں دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ بنیادی عصری مضامین بھی پڑھائے جاتے ہیں ، نیز جامعہ اسلامیہ جامعہ آباد ، مکتب جامعہ چوک بازار، مکتب جامعہ نوائط کالونی اور مکتب جامعہ کارگیدے چاروں جگہ شعبۂ حفظ بھی قائم ہے ۔ لہٰذا آپ حضرات سے درخواست ہے کہ اپنے نونہالوں کو جامعہ اسلامیہ میں داخل کرکے اپنے حق میں آخرت کا سامان کریں ۔ فقط ناظم جامعہ اسلامیہ بھٹکل جیل میں دو گروپوں کے درمیاں جھڑپ ایک زخمی منگلور22؍جولائی (فکروخبر/ذرائع)بد امنی

مزید پڑھئے

بھٹکل کی مشہور تعمیراتی کمپنی کے ٹی ایف ایف ریلیٹرس کمپنی کی مسلسل کامیابی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 403 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا