English   /   Kannada   /   Nawayathi

اہلیانِ منکی وھاٹس اپ فیس بک گروپ کی جانب سے نعتیہ مقابلہ کا انعقاد

share with us

اس موقع پر اہلیانِ منکی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ا س بات کا اظہار کیا گیا کہ ملک وبیرونِ ملک میں مقیم منکی کے احباب کو جوڑنے کے لیے یہ گروپ بنایا گیا جس کے ذمہ دار ابو محمد ساؤڑا ہیں۔ اسٹیج پر مدرسہ رحمانیہ منکی کے ناظم ماشیما عرفا ن صاحب ، جماعت المسلمین منکی کے سکریٹری ارشاد قاضی صاحب ، نائب سکریٹری احمد باشاہ باشاہ اور اہلیانِ منکی گروپ کے گروپ ایڈمن جناب تعظیم صاحب وغیرہ موجود تھے۔ جلسہ میں کثیر تعداد میں عوام نے شر کت کی۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا