English   /   Kannada   /   Nawayathi

رابطہ ایوراڈ 2016 کے انعام یافتگان طلباء وطالبات کی مکمل فہرست

share with us


بیرونِ بھٹکل 
محمد جعفر عاطوف ابن امجد جعفر (پی یو سی سال دوم (90.89% ، کیرلا ) 
بہترین استاذ کا ایوارڈ انجمن اینگلور اردو ہائی اسکول نوائط کالونی بھٹکل کے استاد جناب جمیل احمد شریف کو دیا گیا ۔ 
دیگر انعامات 
سید عبدلبدیع ( کے یو ڈی ہیمر تھرو میں پہلا مقام ) انجمن ڈگری کالج بھٹکل 
محمد ریان ( ریاستی سطح پر پول والٹ میں دوسرا مقام ) اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول بھٹکل 
عثمان حسن رولنگ شیلڈ : اسلامیہ اینگلور اردو ہائی اسکول بھٹکل 

رابطہ ایوارڈ برائے طالبات 
مریم سمرن بنت سعید سلیم پیر زادے (پی یو سی سال دوم سائنس (94.83% انجمن پی یو کالج برائے طالبات ) 
عائشہ فضہ بنت محمد عثمان خلیفہ (پی یو سی سال دوم کامرس (92.83% انجمن پی یو کالج برائے طالبات ) 
فاطمہ مہنور بنت عبدالصمد (پی یو سی سال دوم آرٹس ( 91.33%انجمن پی یو کالج برائے طالبات ) 

گرائجویشن (بھٹکل ) 
خیر النسا صحی بنت محمد غوث باشا فقیہ (بی اے 89.50% انجمن کالج برائے طالبات )
ایشوریہ بنت گووند رائے نائک ( بی ایس سی 89.38% انجمن کالج برائے طالبات )
وسیلہ بنت حسین شبیر رکن الدین ( 90.67% جامعات الصالحات بھٹکل )

پی یو سی سال دوم ( خلیجی ممالک) 
عمارہ عرفان بنت محمد عرفان کوڈا (94.20% دبئی ) 
کنیرا مسلم خلیج کونسل : ندا آفرین بنت فضل الرحمن کٹنگری (91.00% نیشنل اسکول مرڈیشور ) 
ضلع میں پی یو سی ٹاپر : سجیتا بنت گنپتی بھٹ (98.00%) یلاپور 
دیگر انعامات 
ضلع میں خواتین میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والی ڈاکٹر فرزانہ نذیراللہ محتشم 
ادارہ فکروخبر ان تمام کی خدمات میں خصوصی مبارکبادی پیش کرتا ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا