English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

غیرقانونی عبادت گاہوں کے نام پر مساجد کے تئیں انتظامیہ کا متعصبانہ رویہ(مزید اہم ترین خبریں)

واضح رہے کہ ۲۰۱۱ میں ہائی کورٹ کی ہدایت کے مطابق اس وقت کی ریاستی حکومت نے چیف سکریٹری مہاراشٹر کی نگرانی میں سکریٹریز کی کمیٹیاں تشکیل دی تھی جسے ریاست کے ۲۰۰۹ء کے بعد تعمیر کر دہ تمام غیرقانونی عبادت گاہوں کا سروے کرکے حکومت کو رپورٹ پیش کرنا تھا۔ ان کمیٹیوں نے تمام ضلعی حکام کو سروے کا حکم دیا جنہوں نے سہولت کی بنیاد پر اپنے ہی دفاترکے لوگوں کو سروے کا یہ کام سونپ دیا اور ان افراد نے بجائے غیرقانونی عبادت گاہوں کی نشاندہی کرنے کے تمام ہی عبادت گاہوں کی فہرست بناکر

مزید پڑھئے

میں بیف کھانا چاہتا ہوں، ہے کوئی جو روک سکے؟۔ وزیر اعلیٰ سدارامیا(مزید ساحلی خبریں)

اگر میں آج گوشت کھانا شروع کروں تو وہ بھی میری مرضی ہوگی۔ اور اگر میں ایسا کرتا ہوں تو مجھے روکنے والے وہ کون ہوتے ہیں ‘ ظاہر ہے وزیر اعلی کا اشارہ سنگھ پریوار کی طرف ہے ۔سدارامیا نے کہا کہ بیف معاملہ پر جس طرح ملک بھر میں افرا تفری مچی ہے اس سے عدم تحفظ کا احساس پید ہوا ہے۔ بحث ترقی اور مہنگائی پر ہونی چاہئے نہ کہ کون بیف کھاتا اور کون نہیں ‘اس معاملہ میں کرناٹک میں بیف کو لے کر حال ہی میں کوئی معاملہ سامنے تو نہیں آیا لیکن جنوبی کرناٹک یعنی منگلور میں کچھ دن قبل

مزید پڑھئے

۸ سالوں کے بعد دہشت گردی کے الزامات سے۶ مسلم نوجوان بری(مزید اہم ترین خبریں)

موصولہ اطلاعات کے مطابق لکھنو شہر سے ۴۰؍ کلو میٹر دور واقع جیل کے احاطہ میں بنائی گئی عدالت کے جج نے اپنے زبانی حکم نامہ میں ملزمین جلال حافظ نوشاد، علی اکبر حسین، شیخ مختار، عزیز الرحمن اور نورالسلام منڈل کو باعزت بری کیئے جانے کے احکامات جاری کیئے ان سب ملزمین کا تعلق اتر پردیش اور مغربی بنگال کے مختلف شہروں سے ہے اور ان پرالزام یہ تھا کہ یہ لوگ حرکت الجہاد اسلامی تنظیم کے فدائین تھے اور ہندوستان میں دہشت گرادنہ کارروائیاں انجام دینا چاہتے تھے ۔ یہ اطلا ع آج یہاں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 300 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا