English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ہريانہ کے گڑگاؤں میں مسجد کے تحفظ کے نام پر مسلمانوں کے 35 مکان توڑ دیے گئے(مزید اہم ترین خبریں )

مسلمانوں کا کہنا ہے کہ مسجد بچانے کے نام پر حکومت یہاں سے مسلمانوں کو ہی ہٹا رہی ہے۔ جب مسلمان ہی نہیں رہیں گے تو مسجد کا کیا هوگا۔ قانون کے مطابق کسی بھی تاریخی عمارت کے ارد گرد سو میٹر تک کوئی تعمیر نہیں ہو سکتی ہے.گڑگاؤں انتظامیہ نے یہاں سے ہٹائے جا رہے لوگوں کے لئے گھر بھی الاٹ کرنے کی بات کہی ہے لیکن اب لوگوں کو کچھ بھی نہیں دیا جا رہا ہے۔ منگل کو کارروائی کرتے ہوئے گڑگاؤں انتظامیہ نے 35 مکان توڑ دیے۔ یہاں قریب 110 مکان ہیں ۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ باقی مكانات کو بھی

مزید پڑھئے

حکومت بھاری برقی بحران سے نمٹنے کے متبادل راستے تلاش کرے گی (مزید خبریں)

انھوں نے کہا کہ پینے کے پانی کے منصوبوں کو17-18گھنٹے فراہمی کی کوشش کی جائے گی تاکہ ریاست میں پینے کے پانی کا بحران کھڑا نہ ہو ‘لیکن اس کے ساتھ ہی باقی حصوں میں برقی کی کٹوتی بھی جاری رہے گی۔انھوں نے کہا کہ ریاست میں مانسون کی بارش اوسط سے بہت کم ہوئی ہے ‘مانسون کے بعد بارش کا بھی کوئی بھروسہ نہیں ہے۔ برقی کے حالات دن بہ دن بگڑتے جارہے ہیں ۔اگر بارش اسی طرح نہیں آئے گی تو حالات بے قابو ہوسکتے ہیں اور ان کا سامنا کرنے کیلئے کسانوں اور برقی کے دیگر صارفین کو تیار رہنا

مزید پڑھئے

مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ’’دین بچاؤ دستور بچاؤ‘‘(مزید خبریں)

انھوں نے کہا کہ ہمارا ملک جمہوری ‘آزاد ‘خودمُختاری اور سیکولر ملک ہے ‘اس کا خاص امتیاز یہ ہے کہ یہاں مُختلف مذاہب اور الگ ا لگ تہذیبوں سے جُڑے ہوئے افراد ملتے ہیں ۔اور یہاں کے ہر ایک شہری کو اپنے عقیدے اور مذہب پر عمل کی بھر پور آزادی حاصل ہے ۔اور اختلافِ مذہب و تہذیب کے باوجود اتحاد و کثرت میں وحدت کا حسین منظر یہاں دیکھنے کو ملتا ہے ۔انھو ں نے ملکی سطح پرطائرانہ نظر ڈالتے ہوئے کہا کہ ملک کی دوسری بڑی اکثریت مسلمان ہیں سب سے بڑی دولت ان کا دین اور عقیدہ توحید

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 301 of 495  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا