English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

تنازعہ کے بعد مدھیہ پردیش کے چھندواڑا میں ڈاکٹر ذاکرنائیک کے تین حامی حراست میں(مزید اہم ترین خبریں )

پولیس کے مطابق اسی دوران مقامی لوگوں نے پولیس کو اس بارے میں اطلاع دے دی ،جس کے بعد اعلی افسروں نے تینوں افراد کو احتیاط کے طورپر حراست میں لےکر صورت حال کو قابو میں کیا۔ باہر سے آئے لوگوں میں سے ایک کا نام اقبال حسین بتایا جارہا ہے ،دیگر دو کی شناخت معلوم نہیں ہے۔پولیس کی کارروائی کے بعد سے شہر میں صورت حال قابو میں ہے۔ راج ناتھ نے پاکستان کو دہشت گردی پر نکیل کسنے کی دی نصیحت، میڈیا نے کیا بلیک آؤٹ نئی دہلی۔04 اگست (فکروخبر/ذرائع) وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے

مزید پڑھئے

مہا راشٹر میں شدید بارش کے دوران پل گرنے کے نتیجے میں دو بسیں پانی میں بہنے سے 22افراد لاپتہ (مزید اہم ترین خبریں)

حالیہ مون سون سیزن کے دوران بھارت میں اب تک بارش،سیلاب اورآسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں اب تک درجنوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔پڑوسی رائے گڑھ میں کل رات ایک قدیم پل گرگیا جو انگریزوں کے زمانہ میں ساوتری دریا پر بنایا گیا تھا۔ اس کی وجہ سے دو بسیں اور کئی دیگر گاڑیاں بہہ گئی ہیں جبکہ 25 سے زیادہ افراد کے غرقاب ہونے کا اندیشہ ہے۔ مہاراشٹر کے ٹرانسپورٹ کے وزیر دیواکر راؤ نے یہاں بتایا ہے کہ دریا میں پانی چڑھا ہوا ہے۔  ملک کی موجودہ صورتحال میں دلت ،مسلم، عیسائی‘

مزید پڑھئے

اب مظفر نگر میں دادری دہرانے کی کوشش ، گئوکشی کے نام پر ہجوم نے اقلیتی فرقہ کے ایک گھر کوگھیرا(مزید اہم ترین خبریں)

بھیڑ کا الزام تھا کہ ذیشان کے گھر میں گئو کشی کی گئی ہے ۔ تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کسی بھی بڑے سانحہ کوٹال دیا۔ اتوار دیر رات پولیس نے ذیشان اور اس کے ایک چچا زاد بھائی کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ۔پولیس کے مطابق معاملے کی حساسیت کے پیش نظر یہ کارروائی کی گئی ہے ۔ فی الحال گاؤں پوری طرح ماحول پر امن ہے ۔ وہیں بی جے پی ممبر اسمبلی کپل دیو اگروال نے پورے معاملے پر پولیس انتظامیہ اور ریاستی حکومت پر الزام لگاتے ہوئے گئو کشی کرنے والوں پر این ایس اے کے تحت

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 292 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا