English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

تھانے میں 16 کروڑ کی سنسنی خیز لوٹ، 8 لٹیروں نے لوٹ کی اس واردات کو دیا انجام(مزید اہم ترین خبریں)

بھارت میزائل ٹیکنالوجی کی برآمد پر کنٹرول کے معاہدہ ایم ٹی سی آر کا رکن بن گیا  نئی دہلی ۔ 28 جون(فکروخبر/ذرائع) بھارت میزائل ٹیکنالوجی کی برآمد پر کنٹرول کے معاہدہ میزائل ٹیکنالوجی ریجائیم ( ایم ٹی سی آر ) کا رکن بن گیا ہے۔ پیر کو بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کی مکمل رکنیت عالمی سطح پر ٹیکنالوجی کے عدم پھیلاؤ کی اقدار کو فروغ دینے میں سود مند ثابت ہوگی ۔ بھارت کی وزارت خارجہ کے سیکرٹری ایس جے شنکر نے فرانس کے بھارت کے لئے

مزید پڑھئے

برما میں مذہبی منافرت میں اضافہ، مسجد کے کئی حصے شہید (مزید اہم ترین خبریں)

پولیس نے مزید بتایا کہ اس کارروائی میں بدھ راہبوں نے بھی حصہ لیا۔ اس واقعے کے بعد علاقے کے 70 سے زائد مسلمانوں کو رات تھانے میں گزارنا پڑی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق تقریبا نصف صدی تک فوج کے زیر انتظام رہنے والے میانمار میں مذہبی منافرت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ 2013 سے اب تک سینکڑوں مسلمانوں کو مذہبی تنازعات کی بھینٹ چڑھایا جا چکا ہے۔ پولیس ترجمان زاکھن اونگ کا کہنا ہے کہ اب معاملات مکمل طور پر قابو میں ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آن سانگ سوچی کی حکومت کو ملک میں

مزید پڑھئے

کاندھلہ میں ایک ہی بنیاد پر تعمیر ہے مندر اور مسجد ، فرقہ پرستوں کو دے رہی ہے منہ توڑ جواب(مزید اہم ترین خبریں )

مغربی یو پی کے کاندھلہ قصبے میں موجود جامع مسجد اور لکشمی ناراین مندر آپسی اتفاق واتحاد کی ایک ایسی ہی ایک مثال ہے ۔کاندھلہ کے سروگیان محلے میں واقع جامع مسجد اور لکشمی ناراین مندر صرف قدیم عبادت گاہ کے طور پر ہی مشہور نہیں ہے ، بلکہ اس کی ایک خاصیت ان مذہبی عمارتوں کی دوسری عبادتگاہوں سےعلاحدہ پہچان قائم کرتی ہے اور وہ خاصیت ہے ایک ہی بنیاد پر مندر اور مسجد کی دیواروں کی تعمیر ۔خاص بات یہ بھی ہے کہ مندر اور مسجد کے متصل ہونے کے باوجود عبادت کے وقت یا دیگر معاملات

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 291 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا