English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بھٹکل : پانی نکاسی کے لیے رکاوٹ بنی تعمیراتی اشیاء بلدیہ نے کی ضبط 

بھٹکل 07؍ جولائی 2018(فکروخبرنیوز) یہاں بندر روڈ سیکنڈ کراس پر ایک گھر کے تعمیراتی کام کے لیے جمع کی گئی اشیاء بلدیہ افسران کی جانب سے ضبط کرلی گئی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ایک شخص نے اپنے زیر تعمیر گھر کے قریب سڑک کنارے تعمیراتی اشیاء جمع کی تھی جس کی وجہ سے بارش کا پانی وہاں جمع ہورہاتھا اور اس راستے کے علاوہ پانی نکاسی کے لیے کوئی اور راستہ بھی نہیں تھا۔ بتایا جارہا ہے کہ بلدیہ کی جانب سے با ر بار توجہ دلانے کے باوجود بھی اس نے وہ اشیاء وہاں سے نہیں ہٹائی جس کو دیکھتے

مزید پڑھئے

بھٹکل : ہاڈولی سڑک پر رکشہ اور بائک کے درمیان تصادم : بائک سوار ہلاک 

بھٹکل 05؍ جولائی 2018(فکروخبر نیوز) تعلقہ کے ہاڈولی علاقہ میں آٹو رکشہ اور بائک کے درمیان پیش آئے تصادم میں بائک سوار کے ہلاک ہونے کی واردات آج پیش آئی ہے۔مہلوک افراد کی شناخت جٹپا نائک (30) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہاڈولی کے کندور کا مقیم سریش جٹپا نائک شہر کے ایک ہوٹل میں ملازمت کیا کرتا تھا ، آج صبح ہوٹل آنے کے دوران بیچ راستے میں شہر سے ہاڈولی جانے والی رکشہ کے آپسی تصادم میں سریش سخت زخمی ہوگیا۔ موقعۂ واردات پر موجود افراد نے اسے فوری طور پر اسپتال

مزید پڑھئے

کمارسوامی کا بی جے پی پر طنز، کہا رام مندر کے نام پر لیے گئے چندوں کی حساب دے

بنگلور:05جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)وزیر اعلی کمارسوامی نے اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے دوران بی جے پی کے رہنماوں پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وہ رام مندر کے نام پر لیے گئے چندوں کا حساب دیں پھر مجھ سے سوالات کریں۔کرناٹک کے وزیر اعلی ایچ ڈی کمار سوامی نے منگل کے روز اسمبلی میں  متنازع بیان دیتےہوئے کہا کہ: ' رام مندر کی تعمیر کے لیے چندہ لینے والوں نے کتنی ایٹیں جمع کی ہیں اسکا حساب دیں۔انہوں نے مزید کہا کہ: ' اور اب بی جے پی والے مجھ سے سوال کر رہے ہیں، حالانکہ میں کسانوں کے قرض

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 241 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا