English   /   Kannada   /   Nawayathi

سانپ کو پکڑنے کے دوران نوجوان کو ڈس لیا ، نوجوان زخمی ، اڈپی اسپتال منتقل 

share with us

 

بھٹکل 03؍ جولائی 2018(فکروخبرنیوز) سانپ کو پکڑنے کے دوران نوجوان کو ڈسنے سے نوجوان کے زخمی ہونے کا واقعہ یہاں منظر عام پر آیا ہے۔ فکروخبر کے مطابق کل رات ایک سانپ کو پکڑنے کے دوران عبدالمعیز مقیم مخدوم کالونی کو سانپ نے ڈس لیاجس کی وجہ سے اسے فوری سرکاری اسپتال میں طبی امداد کے بعد مزید علاج کے لیے اڈپی منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت اب بہتر بتائی جارہی ہے۔بتایا جارہا ہے کہ نوجوان نے سانپ کو پکڑلیا تھا اس دوران اس نے ڈس لیا لیکن اس کے باوجود نوجوان سانپ کو تھیلی میں بند کرنے میں کامیاب رہا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا