English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

انکولہ : بائیک اور ٹیمپو کے مابین تصادم میں ایک ہلاک ایک شدید زخمی 

انکولہ : یکم جولائی 2018(فکروخبرنیوز) انکولہ میں بائیک اور ٹیمپو کے مابین پیش آئے خطرناک تصادم میں ایک بائیک سوار کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی جبکہ بائیک کی پچھلی نشست پر سوار شخص شدید زخمی ہو گیا ،حادثہ میں مرنے والے شخص کی شناخت کارتک درگیکر کی حیثیت سے کر لی گئی ہے تفصیلات کے مطابق کارتک اپنے ساتھی وکرانت کے ساتھ ہارواڑا سے کاروار جا رہا تھا کہ اسی دوران انکولہ مین ہاوڑا کراس کے قریب بائیک کی ٹیمپو کے ساتھ ٹکر کے نتیجہ میں بائیک سوار کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی ،جبکہ

مزید پڑھئے

اڈپی ضلع پنچایت میٹنگ میں اہم شاہراہ کی خستہ حالی کو دیکھتے ہوئے ٹول گیٹ پر روک لگانے کا کیا گیافیصلہ 

اڈپی : یکم جولائی 2018(فکروخبر نیوز) اڈپی ضلع پنچایت کی سیشن میٹنگ میں اہم شاہراہ 66کی خستہ حالی کو دیکھتے ہوئے ٹول گیٹ کی رقم پر روک لگائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ان کاکہناہے کہ اہم شاہراہ کی دیکھ ریکھ نہیں ہوپارہی ہے اور جگہ جگہ سڑک پر گڈھے پڑھے ہوئے ہیں۔ ضلع پنچایت ممبر جناردھن تونسے نے اس معاملہ کو میٹنگ میں اٹھاتے ہوئے سنتے کٹے میں کئی سڑک حادثات کا حوالہ دیا۔ گیتانجلی سوارنا نے جناردھن کی باتوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ جگہ جگہ پائے جانے والے گڈھے حادثات کا سبب

مزید پڑھئے

بی جے پی کے اراکین اسمبلی کانگریس کے رابطہ میں ہے : رامیش جاری کولی کا دعویٰ 

بنگلورو : یکم جولائی 2018(فکروخبر نیوز) کانگریس اور جے ڈی ایس کے اراکینِ اسمبلی کے بی جے پی میں شامل ہونے کی خبروں کے درمیان ریاستی وزیر رامیش جاری کولی نے دعویٰ کیا ہے کہ بی جے پی کے اراکینِ اسمبلی کانگریس کے رابطہ میں ہے ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بی ایس ایڈی یوروپا نے اتحادی حکومت کے اراکین اسمبلی اپنے رابطہ میں ہونے کادعویٰ کیا تھا۔ جاری کولی نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کے دوران بی جے پی کے دعویٰ کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ کئی بی جے پی کے اراکینِ اسمبلی میرے رابطہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 242 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا