English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل : جواریوں پر کسا پولس کا شکنجہ ، چھ جواری گرفتار

share with us

 

بھٹکل :04؍جولائی 2018(فکروخبرنیوز) یہاں تعلقہ میں ایک جوے کے اڈہ پر چھاپہ ماری کے دوران چھ جواری گرفتار کر لئے گئے ہیں ،پولس ذرائع کے مطابق جواریوں میں تمیا موگیر(30) دیپک موگیر(28) وینکٹ راما ،چندر کانت موگیر، باگیش موگیر، ناگیندر موگیر شامل ہیں ،پولس کے مطابق تعلقہ کے گورٹے اسکول کے قریب واقع ایک عوامی مقام پر یہ لوگ جوا کھیل رہے تھے اسی دوران پولس کی ایک ٹیم نے انہیں دھر دبوچا اور ان کے قبضہ سے 5000نقدی سمیت جوا کھیلنے کے دوران استعمال کی جانے والی اشیاء ضبط کر لی ہیں ، بھٹکل دیہی پولس پی ایس آئی روی جی اے کی قیادت میں اس کارروائی کو انجام دیا گیا ،معاملہ بھٹکل دیہی پولس تھانہ میں درج کر لیا گیا ہے 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا