English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

12جنوری کوبھٹکل میں کل ہند تعلیمی سیمینار

اس میں ملک بھر کے ڈھائی سو کے قریب ماہرین تعلیم اور علماء دین کی شرکت کی توقع ہے اس اہم تاریخی وتعلیمی سیمینار کی صدارت عالم اسلام کے نامور عالم دین وصدر اکیڈمی وناظم ندو ۃ العلماء لکھنؤحضرت مولانا سید محمد رابع صاحب حسنی ندوی دامت برکاتہم فرمائیں گے، سیمینار کے دوسرے دن انشاء اللہ بعد نماز عشاء ایک جلسہ عام بھی تنظیم گراونڈ نوائط کالونی میں ہوگا جس میں اکیڈمی کے زیرِ اہتمام کل ہند سطح پر منعقد ہونے والے اسلامیات کے امتحانات میں ممتاز کامیاب طلباء کے درمیان گولڈ

مزید پڑھئے

میڈی لیب کی جانب سے خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا

اس کیمپ میں کے ایم سی اسپتال کی ایک خصوصی ٹیم بھٹکل پہنچی جنہوں نے اپنی خدمات پیش کی ۔ اس خون عطیہ کیمپ کے انعقاد میں میڈی لیب کے کنوینر جناب مسعود جاوید ، سماجی کارکن جناب نذیر قاسمجی وغیرہ نے اپنا خصوصی تعاون پیش

مزید پڑھئے

تنظیم کی جانب سےکلمات تشکر

اس تاریخی اجلاس کو کامیابی سے ہمکنار کرنے میں صرف ہمارا ہی حصہ نہیں ہے۔ چاروں مرکزی ادارے اور دیگر اداروں کے ساتھ علماء کرام ، خطباء حضرات ، ائمہ مساجد ، تمام مساجد کے عہدیداران ،اراکین ، بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن اور بھٹکل کے تمام اسپورٹس سنٹروں اور ان کے والنٹئیروں نے اس اجلاس کو کامیاب بنا نے میں انتہائی اہم رول ادا کیا ہے ۔ان تمام حضرات کی کوشش ، محنت، فکر، خیر خواہی اور دعاؤں کے نتیجہ میں یہ تقریبات کا میابی سے ہمکنار ہوئی ہیں ۔ساتھ ہی میڈیاکے تمام احباب کے بھی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 493 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا