English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بھٹکلی مسلمانوں پر سازشی سایوں کا اُمنڈتا سیلا ب ؟

یہ خبر بھٹکل میں پھیلتے ہی اخبار نویسوں کا ہجوم ریاض سعیدی کے گھر کے قریب جمع ہوگیا، اس موقع پر ان کے والد خواجہ سعیدی نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ریاض سعیدی بنگلور کے ایک ہارڈ ویر کی دکان میں دس سالوں سے ملازمت کررہا ہے ، اور ابھی حال ہی میں ان کے دو بچوں کے بیمار ہونے کی وجہ سے دس دن قبل بھٹکل آیا ہوا تھا، دو دن قبل ہی اس کی روانگی تھی مگر ٹکٹ کی قیمت زیادہ ہونے کی وجہ سے کل رات اس کی روانگی کی ٹکٹ بک تھی ۔ کل صبح وہ منگلور کے لئے روانہ ہوا تھا ۔ کل رات اُس کا

مزید پڑھئے

دہشت گردی کے نام پر بھٹکلی نوجوانوں کو گرفتارکرنے پر مقامی عوام برہم

صبح سے تجارتی، تعلیمی، ودیگر اداروں کو بندرکھنے کے مطالبے کے ساتھ ساتھ احتجاجی جلوس میں بھی پر امن طریقے سے شرکت کرنے کی اپیل کی گئی ہے ۔ آج بعد نمازِ عصر تنظیم دفتر میں ایک پریس کانفرنس میں اس بات کا اعلان کرتے ہوئے ایک پریس ریلیز بھی جاری کی گئی ہے۔اس پریس کانفرنس میں تنظیم کے جنرل سکریٹری جناب محی الدین الطاف کھروری ، ایس ایم سید پرویز ، عنایت اللہ شاہ بندری ، ڈاکٹر حنیف شباب کے علاوہ دیگر ذمہ داران موجود تھے۔ مجلس اصلاح وتنظیم کی جانب سے جاری کردہ پریس

مزید پڑھئے

پانچویں پاس،گجری بیوپاری،صدام نے کبھی بنگلور کا چہرہ بھی نہیں دیکھا

اس کی گرفتاری کے بعد پورے گھر میں ماتم ہے کیوں کہ یہ اکیلا ہی گھر کا سہارا تھا، صدام کی چچی کا کہنا ہے کہ ان کے گھر کا حال یہ ہے کہ پکوان پکانے کے لئے ٹھیک سے برتن نہیں ہیں، بیوی اور تین بچے اس کے علاوہ اس کے پاس ہے ہی کیا ۔ زندگی کے مسائل سے اس کو چھٹکارا نہیں تو بھلا سوچئے وہ اس طرح کی کارروائیوں کیسے ملوث ہوسکتا ہے۔ دو دن ہوگئے بچے باپ کے بارے میں پوچھ رہے ہیں، میڈیا کے احباب سے پوچھ رہے ہیں کہ والد کہاں ہیں؟؟ کس کے پاس ہے اس کا جواب؟؟ ہمارا بچہ معصوم ہے اُس نے کچھ نہیں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 494 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا