English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

حرام مال سے صدقہ ایسا ہی ہے جیسے پیشاب سے کپڑے کو پاک کیا جائے : مفتی احمد خان پوری

ان باتوں کا اظہاربعد نماز عشاء نو بجے حضرت مولانا مفتی احمد خان پوری مدظلہ العالی نے جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی طرف سے سلطانی ویلفیر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ اصلاح معاشرہ کے جلسہ سے کیا ۔ مولانا نے کہا کہ مشرکین مکہ نے بھی کعبہ کی ازسر نو تعمیر کے وقت اس بات کا خیال رکھا تھا کہ حلال مال سے اس کام کو پورا کیا جائے ۔ کعبہ کی تعمیر کا حصہ چھوڑنا گوارہ کیا لیکن حرام مال سے اس تعمیر کو مکمل کرنا گوارہ نہ کیا ۔ مولانا نے اسلاف کی مثالیں بیان کرتے ہوئے اس بات کی وضاحت کی کہ

مزید پڑھئے

اللہ رب العزت سے اپنا ربط مضبوط کریں زبان میں تاثیر پیداہوگی

جتنا بلند مقام آپ کاہوگا اسی مناسبت سے آپ پر ذمہ داری بھی عائد ہوگی اور علماء کی ذمہ داری عوام کے مقابلہ میں بڑی ہے اس لئے کہ اللہ نے ان کو بلند مرتبہ عطا کیا ہے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو ورثۃ الانبیاء کا خطاب دیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار حضرت مولانا مفتی احمد خان پوری مدظلہ العالی نے بعد نماز عصر اکیڈمی کے وسیع ہال میں علماء اور عمائدین سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ مولانا مدظلہ نے فرمایاکہ کسی کو مرتبہ عطا کیا جاتا ہے وہ تین باتوں کا ذمہ دار ہوجاتا ہے

مزید پڑھئے

یہ میرے لئے خوش نصیبی کی بات ہے کہ میں جہاں کا فارغ ہوں اسی کالج میں مہمانِ خصوصی ہوں

جو اس وقت ایر کرافٹ کے ایک شعبہ میں برسرِ روزگارہیں ، وہ یہاں انجمن پری یونیورسٹی کالج کے سالانہ اجلاس مین بطورِ مہمانِ خصوسی شرکت کرکے اپنے تاثرات طلباء کے سامنے رکھ رکھ رہے تھے انہوں نے اس موقع پر قرآن کی آیت اقراٗ باسم ربک الذی خلق کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ محمد ﷺ کو پہلی بار پڑھائی گئی اس آیت سے تعلیم کی اہمیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اسلام نے کس طرح درس و تدریس کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے اس موقع پر انہوں نے طلبہ کو ایک سوال کیا کہ تعلیم کیوں حاصل کرنی چاہئے ؟ اس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 492 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا