English   /   Kannada   /   Nawayathi

مولانا سلمان حسینی نے مختصر مدت کے لیے فکروخبر کے ایڈیٹر کا عہدہ سنبھالا

share with us

علاوہ ازیں مولانا الیاس ندویؔ نے اس موقع پر ایڈیٹر انچیف مولانا ہاشم نظام ندوی کے تذکرہ کے ساتھ ایڈیٹر انصارعزیز ندوی کا مولانا کو مکمل تعارف کرایا، اور اسی وقت ایڈیٹر انچیف نے دبی سے فون پر مولانا كا پرتپٰاك استقبال كرتے ہوئے وقت كے تنگ دامانی كے باوجود آمد پر گہرے دل سے شكریہ ادا كیا، اور اپنے مفید مشوروں سے نوازنے كی خصوصی درخواست كی، تاكہ میڈیا كا یہ كارواں بڑوں كے مشوروں اور مخلصین كی دعاوں سے توفیقِ الہی كے ساتھ نئی منزلوں كو طئے كرسكے، لہذا مولانا نے اس موقع پر ادارے کے فروغ اور صحافت کے اقداروں کی صحیح ادائیگی پر زوردیتے ہوئے اپنی دعاؤں سے نوازا۔ اس موقع پر شہر کے کئی علماء کرام بشمول مولانا الیاس ندوی، مولانااسامہ ندوی، نائب قاضی جماعت المسلمین مولانا عبد الرب ندوی اور فکروخبر کا عملہ موجود تھا۔

IMG 0011

fgsghsgfrytt

fgrygeswr456

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا