English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل انجمن حامئ مسلمین اور سرکاری دفاتر میں یومِ جمہوریہ کی تقاریب کا انعقاد

share with us

اسی طرح دفتر اسسٹنٹ کمشنر ، دفتر تحصیلدار او ر بھٹکل تعلقہ پنچایت کے دفتر کے علاوہ کئی سرکاری دفاتر میں بھی پرچم کشائی کی گئی ۔ مختلف اسکول اور دفاتر کے عملہ نے اپنے یہاں پرچم کشائی کے بعد شہر کے ساگر روڈ پر واقع پولیس گراؤنڈ پہنچے جہاں تعلقہ انتظامیہ کی جانب سے ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بطور مہمانِ خصوصی بھٹکل کے نئے اسسٹنٹ کمشنر چدانند وٹارے مدعو تھے اور تقریب کی صدارت بھٹکل رکن اسمبلی جناب منکال وائیدیا نے کی ۔ اس موقع پر پولیس اور اسکول کے طلباء نے مارچ کرتے ہوئے پرچم کشائی کی خوشیوں کو دوبالا کردیا۔ اس یومِ جمہوریہ کی تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر اور بھٹکل رکن اسمبلی جناب منکال وائیدیا نے حاضرین سے خطاب کیا۔ مختلف سماجی کارکنوں کی ہمت افزائی کرتے ہوئے ان کو انعامات سے نوازا گیا ۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا