English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ساڑھے نو سال کے ابوبکر نفیل خلیفہ نے صرف ۱۳؍ مہینہ میں حفظ قرآن مکمل کرلیا

 دارالتعلیم والتربیہ میں مکتب کی تعلیم کے بعد عالمیت کے ابتدائی درجات ہیں۔ جہاں سے تعلیم کی تکمیل کے بعد طلبہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل کا رخ کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ جامعہ میں دارالتعلیم سے فارغین طلبہ کی ایک بڑی تعداد، اپنے اپنے وقت میں درجات میں امتیازی نمبرات حاصل کرنے والوں کی ہے۔عالمیت کے علاوہ مدرسہ دارالتعلیم والتربیہ میں حفظ کے بھی درجات ہیں۔ ۱۴۲۴ ؁ھ مطابق ۲۰۰۳ ؁ء میں درجہ حفظ کا آغاز ہوا۔ اب تک کم وبیش ۳۵؍ طلبہ یہاں سے حفظ قرآن کی دولت سے مالا مال ہوئے ہیں۔ اب

مزید پڑھئے

فکروخبر کنڑا ویب سائٹ اور فکروخبر لائیو ٹیلی کاسٹ کا اجراء عنقریب : ایڈیٹر انچیف

جس کی جانب ہماری ابتداء بھی ہوچکی ہے۔ موصوف ایڈیٹر انچیف نے مزید کہا واضح رہے کہ رضائے الٰہی کے لیے کیا جانے والا عمل ہر میدان میں مقبولیت کا جھنڈے گاڑتا ہے ، آپ لوگ فکروخبر میں اپنے ڈیوٹی سے زائد کا وقت بتاتے ہیں جس پر فکروخبر آپ کا شکر گذار ہے، یہ تہیہ کرلیں کہ ہمیں مزید کئی بلندیوں کو حاصل کرنا ہے اس لیے فکروخبر کی اس ترقی کے باوجود ہم اپنے عزائم کو بلند رکھیں۔محترم ایڈیٹر انچیف نے کہا کہ فکروخبر اردواور انگریزی ایڈیشن کے منظر عام پر آنے کے بعد عنقریب فکروخبر کنڑا

مزید پڑھئے

سیرت نبوی کے گوشوں کا مطالعہ کئے بغیر ہماری زندگی ناقص ہے : مولانا خواجہ ندوی مدنی (مزید اہم ترین خبریں )

مولانا نے سیرت نبوی کے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ سیرت کے ان گوشوں کا مطالعہ کرنے سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت ہمارے دلوں میں بیٹھ جائے گی جس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی لائی ہوئی شریعت پر عمل کرنا آسان ہوگا ۔ مولانا نے اپنے خطاب کے دوران اسوۂ نبوی کو مثالوں کے ذریعہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہماری آخرت کی کامیاب کے لیے اسوۂ نبوی پر اپنی زندگی کو گذارنا بہت ضروری ہے ۔خلیفہ جماعت کے صدر جناب حسن سقاف صاحب نے اسلام کی اہمیت پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 493 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا