English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

اسلام سے اپنی زندگی کا رشتہ مضبوط کرلیں تو بیڑا پار ہے : مولانا عبدالباری ندوی (مزید خبریں )

اس سے قبل مہمانِ خصوصی مولانا الیاس ندوی نے موقع و علاقے کے مناسبت سے اپنے خطاب میں آپ ﷺ سے جان سے زیادہ محبت اور پھر اس کو اپنی زندگی میں عملی طوپر لائے جانے کے لئے زور دیتے ہوئے کہا کہ دنیا میں شاید ہی کوئی مذہب ہو جو اپنے نبی کے توہین پر اس قدر احتجاج کرتا ہو ، مگر چونکہ مسلمان اس وقت تک پورا مسلمان ہو نہیں سکتا جب تک کے اس کے دل میں خود سے اپنے والدین سے زیادہ محبت اللہ اور اسکے رسول سے رکھتا ہے اور اللہ تعالیٰ فطری طور پرایسی محبت ہر مسلمان کے دل میں جاگزیں کردیا ہے،

مزید پڑھئے

القصیم منکی کی جانب سے بے لوث فلاحی خدمات

اس بوسیدہ لاش کے پوسٹ مارٹم کے بعد جس کی شناخت نہیں ہوپائی اور لاش سے اس بات کا پتہ چلا کہ وہ ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کی تھی تو اس لاوارث لاش کو ٹھکانے لگانے میںالقصیمکے نوجوانوں نے بھرپور حصہ لیتے ہوئے ایک مثال قائم کی ہے ، اس موقع پر فکروخبر نے ان سے بالخصوص بات کرتے ہوئے ان کی ہمت افزائی کرتے ہوئے پوچھے گئے سوال پر کہا کہ آج مسلمانوں کی شبیہ بگاڑنے کی کوشش کی جارہی ہے ایسے موقع پر ہم کو بلافرق و مذہب و ملت اس طرح کے فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہے

مزید پڑھئے

چنائی میں عالمی رابطہ اسلامی کا کل ہند سیمینار

حضرت مولانا سید محمد رابع صاحب حسنی ندوی دامت برکاتہم نے افتتاحی اجلاس میں اپنے کلیدی صدارتی خطاب میں فرمایاکہ اس وقت اسلامی ادب کے ذریعہ عالمی سطح پر دعوت کااہم کام لیاجاسکتاہے،اور اس کے لیے مختلف وسائل اور جدید ذرائع کو استعمال میں لانے کی ضرورت ہے ، آپ نے فرمایا کہ اسلامی ادب کا وجود عہدنبوی ہی سے ہے جو ادب اخلاق کی تعمیر اور انسانیت کی بھلائی کے لیے استعمال ہو وہ ہی اسلامی ادب ہے۔ مولانا واضح رشید صاحب ندوی جنرل سکریٹری عالمی رابطہ ادب اسلامی نے اپنی سالانہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 494 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا