English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

انجمن کیمپس میں منعقدہ تاریخِ بھٹکل کوئز مقابلے میں اسلامیہ اینگلو اُردو ہائی اسکول نے بازی مارلی

اس مقابلے کا آغاز انجمن حامئ مسلمین کے نائب صدر جناب انصارقاسمجی کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ یہ مقابلہ بڑا ہی دلچسپ نظر آیا، سوالات کو کمپیوٹرازڈ میموری سیکشن میں پوچھا گیا۔ ہر سوالات کے چار جوابات دئے گئے جس میں طلباء کو صحیح جواب چن کر دینا تھا۔ انجمن کے تمام ذیلی شعبوں کے کالج و اسکول کے طلباء نے حصہ لے کر ایک دوسرے کے سبقت لے جانے کی کوشش کی۔ بالآخر اسلامیہ اینگلواُردو ہائی اسکول نے مقابلے میں اول مقام حاصل کیا۔ دوسرے نمبر پر انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینیجمنٹ اینڈ کمپیوٹر

مزید پڑھئے

مصباح الحق نے پانچ اژدھوں کو دھر لیا۔

جہاں کئی سارے رہائشی مکانات واقع ہیں، اس طرح ایک ساتھ اتنے اژدہوں کو دیکھ کر علاقہ خوف و دہشت میں تھا، مگر مصباح الحق نے اپنی جان جوکھم میں ڈالتے ہوئے لگ بھگ دو گھنٹے تک لگاتار اندھیری رات اور ڈراؤنے پہاڑوں کی پرواہ کئے بغیراژھوں پرقابو پانے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ناظرین مصباح الحق کے ہمت و شجاعت اور بنا ڈرے پہاڑوں کے کوہ میں ہاتھ ڈالنے کے منظر کو دیکھ کر حیران تھے اور مصباح الحق کی محنت و کوشش کو سراہ رہے تھے۔ اس موقع پر فکروخبر کے فوٹو جرنلسٹ زہیر قاسمجی بھی ہر منظر کو

مزید پڑھئے

ساز کی تو نقل کی گئی مگرسوز کی بھی نقل اشد ضروری ہے : مولانا عبدالسبحان ندوی

انسان کے دل کی کیفیت اس طرح ہوجائے کہ وہ اچھا اور سچا انسان بن جائے اور صرف جلسہ جلوس تک نہیں بلکہ پوری زندگی اللہ اور اس کے رسول کے رنگ میں رنگ جائے ۔ ان خیالات کا اظہار مولانا عبدالسبحان ناخدا ندوی نے شیرور میں جمعیۃالمبرۃالخیریہ التعلیمۃ شیرور کے زیر اہتمام منعقدہ تقریر ، نعت اور اذان مسابقہ میں کیا ۔ مولانا نے کہا کہ اصل مقابلہ اپنی زندگی سے ہے اس طور پر کہ دنیا کی ہر چیز میں اللہ اور اس کے رسول کے احکامات کو اپنایا جائے ۔ مزید کہا کہ یہ اذان کا مقابلہ اس بات کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 492 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا